سیکیورٹی فورسز نے 7 دہشت گردوں کو بھی مار دیا، آئی ایس پی آر PakArmy northwaziristan KPK DawnNews
خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے ایک افسر سمیت 4 جوان شہید ہوگئے جبکہ 7 دہشت گردوں کو بھی ماردیا گیا۔
کارروائی کے حوالے سے مزید کہا گیا کہ ‘ٹھکانے کو خالی کروانے کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ و بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کرلیا گیا’۔ تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ شہید لانس حوالدار قمر ندیم شادہ شدہ تھے اور ان کے لواحقین میں بیوہ، 2 بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں۔یاد رہے کہ 9 مارچ کو ڈیرا اسمٰعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کی بڑی کارروائی کو ناکام بناتے ہوئے آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا تھا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے کرنل مجیب الرحمٰن شہید ہوگئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شمالی وزیرستان میں آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہیدشمالی وزیرستان میں آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید پڑھیے Usmankhannews کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
شمالی وزیرستان میں آپریشن، ایک افسر سمیت 4 جوان شہید، 7 دہشتگرد ہلاکراولپنڈی: (دنیا نیوز) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیا تو دہشتگردوں نے فائرنگ شروع کردی۔
مزید پڑھ »
شمالی وزیرستان میں 7 دہشتگرد ہلاک، افسر سمیت 4 جوان شہیدخیبرپختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 7 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک افسرسمیت 4 اہلکار شہید ہوگئے۔
مزید پڑھ »
ایل او سی: بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے سپاہی شہید - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
شمالی وزیرستان میں 7 دہشتگرد ہلاک، افسر سمیت 4 جوان شہیدخیبرپختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 7 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک افسرسمیت 4 اہلکار شہید ہوگئے۔
مزید پڑھ »