ایل او سی: بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے سپاہی شہید - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

ایل او سی: بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے سپاہی شہید - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاک فوج کی طرف سے موثر اور بھرپور جوابی کارروائی کی گئی اور بھارتی مورچوں کو نشانہ بنایا گیا، آئی ایس پی آر LoC Pakistan India DawnNews

بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی گئی جس سے پاک فوج کے سپاہی شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارت کی طرف سے وادی نیلم میں لائن آف کنٹرول کے شاہ کوٹ سیکٹر پر بھاری ہتھیاروں سے بھارتی اشتعال انگیزی پر پاک فوج کی طرف سے موثر اور بھرپور جوابی کارروائی کی گئی اور جن بھارتی مورچوں سے فائرنگ کی جارہی تھی ان کو نشانہ بنایا گیا۔ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں دشمن کو بھاری جانی نقصان پہنچا جبکہ دشمن کی تنصیبات بھی بُری طرح تباہ ہوئیں۔

بیان میں کہا گیا کہ فائرنگ کے تبادلے میں 20 سالہ سپاہی واجد علی شہید ہوگئے، شہید واجد علی کا تعلق سندھ کے ضلع دادو سے ہے۔عسکری ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ بھارتی فوج کی جانب سے پیر کو رات گئے سیز فائر کی خلاف ورزی کی گئی۔ خیال رہے کہ ایل او سی پر جنگ بندی کے لیے 2003 میں پاکستان اور بھارتی افواج کی جانب سے ایک معاہدے پر دستخط کیے گئے تھے تاہم اس کے باوجود جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کو ملتوی کردیاپی سی بی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کو ملتوی کردیاپی سی بی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کو ملتوی کردیا Pakistan PCB PSLV2020 PSLV Postponed Matches PSLHBL2020 thePSLt20 TheRealPCB TheRealPCBMedia MultanSultans lahoreqalandars PeshawarZalmi KarachiKingsARY
مزید پڑھ »

لاہور : میو اسپتال میں کورونا وائرس کا مشتبہ مریض دم توڑ گیا، سی ای اولاہور : میو اسپتال میں کورونا وائرس کا مشتبہ مریض دم توڑ گیا، سی ای اولاہور : میو اسپتال میں کورونا وائرس کا مشتبہ مریض دم توڑ گیا، مذکورہ مریض ایران سے براستہ مسقط پاکستان آیا تھا۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پی ایس ایل سیمی فائنلز اور فائنل غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی - Pakistan - Dawn Newsکورونا وائرس: پی ایس ایل سیمی فائنلز اور فائنل غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو کے سیمی فائنلز کل لاہور میں کھیلے جائیں گے - ایکسپریس اردوپی ایس ایل فائیو کے سیمی فائنلز کل لاہور میں کھیلے جائیں گے - ایکسپریس اردوملتان سلطانز کا مقابلہ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو؛ کس نے کون سا ریکارڈ اپنے نام کیا ؟ - ایکسپریس اردوپی ایس ایل فائیو؛ کس نے کون سا ریکارڈ اپنے نام کیا ؟ - ایکسپریس اردوبیٹنگ میں بابراعظم اور بولنگ میں محمد حسنین سب سے آگے ہیں
مزید پڑھ »

غیرملکی کھلاڑی میں کرونا کی علامات کے بعد پی ایس ایل ملتوی کرنےکافیصلہ کیا،وسیم خانغیرملکی کھلاڑی میں کرونا کی علامات کے بعد پی ایس ایل ملتوی کرنےکافیصلہ کیا،وسیم خانلاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ ایک غیرملکی کھلاڑی میں کرونا وائرس کاشبہ تھا،
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 02:25:33