پی سی بی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کو ملتوی کردیا Pakistan PCB PSLV2020 PSLV Postponed Matches PSLHBL2020 thePSLt20 TheRealPCB TheRealPCBMedia MultanSultans lahoreqalandars PeshawarZalmi KarachiKingsARY
دونوں سیمی فائنلز اور فائنل کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ چند روز قبل پاکستان چھوڑ کر جانے والے ایک کھلاڑی میں کوروناوائرس کی علامات ظاہر ہونے کے بعد کیا گیا ہے۔ مذکورہ کھلاڑی کی اسکریننگ جلد مکمل کرلی جائے گی۔پی سی بی نے ایک ذمہ داراداراے کی حیثیت سے چاروں سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے اسکواڈز میں شامل تمام کھلاڑیوں، اسپورٹ اسٹاف، میچ آفیشلز، فرنچائز مالکان اور پروڈکشن کریو کے ٹیسٹ کے لیے تمام انتظامات کررکھے ہیں۔ پی سی بی نے ان تمام افراد کو ٹیسٹ کی رپورٹ موصول ہونے تک سفر سے...
کہاکہ پی سی بی اس ضمن میں تمام متعلقہ اداروں سے رابطے میں ہے۔انہوں نےواضح کیاکہ پی سی بی میچ اور نان میچ ڈیز پر احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئےتھرمل گن سے کھلاڑیوں، آفیشلزاور میڈیا نمائندگان کا بخار باقاعدگی سے چیک کرتا رہا ہے۔چیف ایگزیکٹو نے کہا پی سی بی کا ماننا ہے کہ ایونٹ کو ملتوی کرنے کا یہ بہترین وقت ہے اور اس سے قبل تمام ٹیموں کے مالکان کی مشاورت سے مختلف فیصلے لیے گئے جس میں بند دروازوں میں میچز کروانا ، کھلاڑیوں کو دستبرداری کی آپشن دیئے جانا، ایونٹ کی تاریخوں میں تبدیلی اور ٹورنامنٹ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو:لاہور قلندرز کو جیت کے لئے 187رنز کاہدف | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو: سیمی فائنلز کے لئے میدان آج سجے گا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پی ایس ایل فائیو کے سیمی فائنلز کل لاہور میں کھیلے جائیں گے - ایکسپریس اردوملتان سلطانز کا مقابلہ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا
مزید پڑھ »
پی ایس ایل فائیو؛ کس نے کون سا ریکارڈ اپنے نام کیا ؟ - ایکسپریس اردوبیٹنگ میں بابراعظم اور بولنگ میں محمد حسنین سب سے آگے ہیں
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پی ایس ایل سیمی فائنلز اور فائنل غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: خدشات کے باعث سیمی فائنل، فائنل ملتویپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان نے لاہور میں منعقد ہونے والی پریس کانفرنس میں کہا کہ ایک مشتبہ کیس سامنے آیا جس میں ایک غیرملکی کرکٹر میں کورونا وائرس کی علامات سامنے آئی تھیں۔
مزید پڑھ »