پی ایس ایل: خدشات کے باعث سیمی فائنل، فائنل ملتوی

پاکستان خبریں خبریں

پی ایس ایل: خدشات کے باعث سیمی فائنل، فائنل ملتوی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

PSL: غیر ملکی کھلاڑی میں کورونا وائرس کے علامات، پی ایس ایل کے میچز ملتوی

وسیم خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاروں سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے کھلاڑیوں، آفیشلز، مالکان اور پروڈکشن سٹاف کے ٹیسٹ کرائے ہیں اور انھیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سفر کرنے سے پہلے ٹیسٹ کے نتیجے کا انتظار کریں۔

وسیم خان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے موجودہ صورتحال میں بہتر انداز میں پی ایس ایل کو ممکن بنانے کی کوشش کی اور آخری پانچ میچوں کو تماشائیوں کے بغیر بھی کرایا گیا جبکہ تمام کھلاڑیوں کو اس بات کی اجازت بھی دی گئی کہ اگر وہ ایونٹ چھوڑ کر جانا چاہیں تو جاسکتے ہیں۔ وسیم خان نے اس تاثر کو غلط قرار دیا کہ چونکہ غیرملکی کرکٹرز کی اکثریت ملک سے جاچکی ہے لہذا فرنچائزز کا پی ایس ایل ختم کرنے کے لیے کرکٹ بورڈ پر دباؤ تھا۔الوداعی کلمات

اس اعلان کے بعد پی ایس ایل کی مختلف ٹیموں سے جڑے کھلاڑیوں اور کوچز کی جانب سے سوشل میڈیا پر پیغامات کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک دن میں چینی کے ایکس ملز ریٹ میں 2 روپے کلوکا اضافہایک دن میں چینی کے ایکس ملز ریٹ میں 2 روپے کلوکا اضافہاسلام آباد (ویب ڈیسک) شوگر ملز مالکان نے چینی کے ایکس مل ریٹ 13روپے کلو بڑھا دیئے ہیں۔
مزید پڑھ »

دل تھام لیں،ایک ماہ کے دوران تیسری بار بجلی کے نرخوں میں اضافے کا امکاندل تھام لیں،ایک ماہ کے دوران تیسری بار بجلی کے نرخوں میں اضافے کا امکاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتیں ایک مرتبہ پھر بڑھائے
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید21 کیسز سامنے آگئے، تعداد53ہوگئیپاکستان میں کورونا وائرس کے مزید21 کیسز سامنے آگئے، تعداد53ہوگئیپاکستان میں کورونا وائرس کے مزید21 کیسز سامنے آگئے، تعداد53ہوگئی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

جلال پور بھٹیاں میں ایک ماہ میں کمسن بچوں سے زیادتی کا پانچواں واقعہجلال پور بھٹیاں میں ایک ماہ میں کمسن بچوں سے زیادتی کا پانچواں واقعہجلال پور کہنہ سے 14 سال کے لڑکے کی لاش ملی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکے کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 05:00:27