اسلام آباد (ویب ڈیسک) شوگر ملز مالکان نے چینی کے ایکس مل ریٹ 13روپے کلو بڑھا دیئے ہیں۔
بہاولپور صوبے پر اعتراض نہیں ،حکومت عوام کو تنگ کررہی ہے عملی کام کوئی نہیں کر رہی ،شاہد خاقان عباسی
روزنامہ جنگ کے مطابق چینی کی نئی پیداوار آنے سے اقتصادی قانون کے مطابق چینی کا ایکس مل ریٹ کم ہونا چاہئے تھا مگر ہفتہ 14مارچ کو شوگر ملز مالکان نے ایکا کر کے ایکس مل ریٹ 76روپے تک پہنچا دیا جو 13مارچ 2020ءجمعہ کے روز 74روپے کلو تھا۔ جس وقت ایکس مل ریٹ 78روپے کلو ہوا تھا تو اپوزیشن کے سخت احتجاج اور صارفین کے دباﺅ کے نتیجے میں شوگر ذخیرہ کرنیوالوں کیلئے انکوائری کمیٹی بنائی گئی جو متعدد ہفتے گزرنے کے باوجود شوگر ان کے نام قوم کو نہیں بتا سکی۔ ان میں سے ایک کی چھ ملیں ملکی پیداوار کا 22سے 23فیصد...
ہفتہ کو ہول سیل قیمت 79روپے تک چلی گئی اور ریٹیل قیمت 82روپے کلو ہو گئی ہے۔ پنجاب شوگر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری شیخ عامر وحید نے ان قیمتوں کی تصدیق کی ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ کالا دھن پہلے رئیل اسٹیٹ میں لگایا جاتا تھا اب شوگر کے بزنس میں لگایا جا رہا ہے کیونکہ جون 2020ءمیں شوگر کی ایڈوانس بکنگ 85روپے کلو چند ہفتے پہلے مقرر کی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ شوگر پر تین روپے ساٹھ پیسے سیلز ٹیکس مہینہ دو مہینہ تین مہینہ پہلے نہیں لگایا گیا بلکہ یہ جولائی 2019ءمیں لگا تھا۔ن لیگ والوں کی عقل...
شیخ عامر وحید کے مطابق پاکستان میں چینی کی قومی ضرورت کم و بیش 50سے 52لاکھ ٹن ہے جبکہ پیداوار امسال 48سے 50لاکھ ٹن ہونے کا امکان ہے۔ انہوں نے حکومت کو مشورہ دیا کہ ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے ذریعے ابھی سے دو چار لاکھ ٹن چینی درآمد کر لے ورنہ نومبر کے مہینے میں چینی کا بحران پیدا ہو جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو یہ بھی پتہ چلانا چاہئے کہ سیزن شروع ہونے سے پہلے پاکستان سے چینی برآمد کرنے کی اجازت کس کو دی گئی اور کس نے دی؟ بینکوں سے رپورٹ لینی چاہئے کہ کس نے کروڑوں اربوں کی رقم موجودہ شوگر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف کے ہیڈ کوآرٹر میں عملے کے ایک رکن میں کروناوائرس کی تشخیصآئی ایم ایف کے ہیڈ کوآرٹر میں عملے کے ایک رکن میں کروناوائرس کی تشخیص ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusOutbreak WorldHealthOrganization IMF Headquarter Staff CoronaVictims IMFNews
مزید پڑھ »
چین میں کرونا کے مریضوں میں مسلسل کمی،مزید 13اموات،11نئے مریضوں کی تصدیقچین میں کرونا کے مریضوں میں مسلسل کمی،مزید 13اموات،11نئے مریضوں کی تصدیق ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusOutbreak WorldHealthOrganization XHNews
مزید پڑھ »
کویت: کرونا وائرس کے باعث اذان کے ذریعے گھروں میں نماز پڑھنے کی ہدایتکویت: کرونا وائرس کے باعث اذان کے ذریعے گھروں میں نماز پڑھنے کی ہدایت ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusOutbreak CoronavirusInKuwait USEmbassyQ8
مزید پڑھ »
شہر قائد میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق | Abb Takk News
مزید پڑھ »
راولپنڈی: کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سرکاری ہسپتالوں میں انتظامات مکمل
مزید پڑھ »