آئی ایم ایف کے ہیڈ کوآرٹر میں عملے کے ایک رکن میں کروناوائرس کی تشخیص ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusOutbreak WorldHealthOrganization IMF Headquarter Staff CoronaVictims IMFNews
ایک رکن میں وبائی کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔آئی ایم ایف پیرس سنٹر کی جانب سے بھیجی گئی ایک ای میل کے مطابق ملازم کو تنہائی میں رکھا گیا ہے اور مناسب طبی نگہداشت فراہم کی جا رہی ہے اور ہم مقامی حکام کے ساتھ مل کر ملازم کے ساتھ قریبی تعلق رکھنے والے اور مبینہ متاثرہ افراد کی شناخت کےلئے کام کر رہے ہیں۔ای میل میں کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس سے متعلق تیزی سے ہونیوالی پیش رفت کے طور پر ہیڈکوارٹر کے...
کو اگلے حکم تک گھر سے ہی کام کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے جس کا اطلاق فوری ہوگا۔کثیر الجہتی قرض دہندہ ادارے نے اعلان کیا کہ اس نے مرکز برائے روک تھام و انسداد بیماریکی جانب سے تیسرے درجے پر نامزد تمام یورپی ممالک کے پہلے سے نامزد کردہ مشنز کے علاوہ تمام سفر معطل کر دیئے ہیں ۔جس کا مطلب ہے کہ صرف ضروری سفر کی اجازت ہو گیآئی ایم ایف نے مزید کہا کہ وہ مکمل طور پر آپریشنل ہے اور اپنے ممبران کی خدمت کےلئے تیار...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یورپ کے نوجوانوں میں منشیات کے استعمال میں اضافے کا انکشافیورپ کے نوجوانوں میں منشیات کے استعمال میں اضافے کا انکشاف Europe Drugs Usage Increased Youngsters
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: کراچی میں پی ایس ایل کے بقیہ میچز تماشائیوں کے بغیر کرانے کا فیصلہکراچی : (دنیا نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020ء کے کراچی میں ہونے والے بقیہ چار میچز کے دوران شائقین کرکٹ سٹیڈیم میں بیٹھ کر میچ نہیں دیکھ سکیں گے۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: کراچی میں پی ایس ایل کے بقیہ میچز تماشائیوں کے بغیر کرانے کا فیصلہکراچی : (دنیا نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020ء کے کراچی میں ہونے والے بقیہ چار میچز کے دوران شائقین کرکٹ سٹیڈیم میں بیٹھ کر میچ نہیں دیکھ سکیں گے۔
مزید پڑھ »
کے پی کے میں تمام تعلیمی ادارے 15 دن کےلیے بند کرنے کا اعلانکرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر خیبر پختونخوا حکومت نے تمام تعلیمی ادارے 15 دن کے لیے بند کرنے کا اعلان کردیا اور امتحانات بھی ملتوی کردیئے ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »