یورپ کے نوجوانوں میں منشیات کے استعمال میں اضافے کا انکشاف Europe Drugs Usage Increased Youngsters
فضلے کا جائزہ لیا گیا جس سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا کے امیر ترین براعظم پر غیر قانونی منشیات کا استعمال بڑھ رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین میں منشیات کی روک تھام کے ادارے نے مارچ 2019 میں 23 یورپی ممالک کے 68 شہروں سے سیوریج کے پانی کے نمونے حاصل کیے اور ان کا جائزہ لیا تھا۔سیوریج کے پانی کے ان نمونوں میں چار غیر قانونی منشیات کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے جن
میں ایمفیٹامین، کوکین، ایم ڈی ایم اے ، میتھ ایمفٹامین شامل ہیں۔تحقیق میں کہا گیا کہ 2018 کے مقابلے اس بار 42 میں سے آدھے شہروں میں، جہاں سے گندے پانی کے نمونے اکٹھے کیے گئے، ایکسٹسی کی باقیات کی تشخیص ہوئی ہے۔تحقیق میں کہا گیا کہ یورپی ممالک کے مغربی اور جنوبی شہروں میں کوکین کا استعمال سب سے زیادہ رہا۔ ان میں خاص طور پر ہالینڈ، بیلجیئم، سپین اور برطانیہ کا ذکر کیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فُضلے پر تحقیق: یورپ میں منشیات کے استعمال میں اضافے کا انکشافیورپ کے بڑے شہروں میں سیوریج کے پانی میں چار غیر قانونی منشیات کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے جن میں ایمفیٹامین، کوکین، ایم ڈی ایم اے (ایکسٹسی)، میتھ ایمفٹامین (آئس یا کرسٹل میتھ) شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
گردوں کے بارے میں عوام میں آگاہی نہ ہونے کے برابر ہے:وزیراعلی پنجابگردوں کے بارے میں عوام میں آگاہی نہ ہونے کے برابر ہے:وزیراعلی پنجاب Pakistan WorldKidneyDay2020 CMPunjab UsmanBuzdar CMPunjabPK UsmanAKBuzdar GovtOfPunjab gop_info
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر یورپ سے امریکا آنیوالی پروازوں پر30 روز کی پابندیصدر ٹرمپ نے یورپ سے امریکا کے سفر پر پابندی عائد کر دی۔ Read More : Newsonepk DonaldTrump suspends Europe travel to US for 30 days over coronavirus but UK exempt CoronaOutbreak COVID CoronavirusPandemic
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں چین کے کمانڈر انچیف شی جن پھنگچین میں کورونا وائرس کا مرکز سمجھے جانے والے صوبہ حوبے کے شہر ووہان کی ہسپتال میں ایک
مزید پڑھ »
ملتان بمقابلہ کوئٹہ: لاہور میں بارش کے باعث ٹاس میں تاخیرپاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے 25ویں میچ میں آج لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پوائنٹس ٹیبل میں پہلے نمبر پر موجود ٹیم ملتان سلطانز اور دفاعی چیمپیئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدِ مقابل ہیں۔ اس وقت ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے۔
مزید پڑھ »