ملتان سلطانز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: لاہور میں بارش کے باعث ٹاس میں تاخیر
پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے 25ویں میچ میں آج لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پوائنٹس ٹیبل میں پہلے نمبر پر موجود ٹیم ملتان سلطانز اور دفاعی چیمپیئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدِ مقابل ہیں۔
پوائنٹس ٹیبل پر سرِ فہرست ملتان سلطانز کی ٹیم پہلے ہی اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر چکی ہے تاہم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر آخری پوزیشن پر موجود ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بن کٹنگ کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بقیہ 2 میچز میں شرکت مشکوکبن کٹنگ کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بقیہ 2 میچز میں شرکت مشکوک BenCutting QuettaGladiator PSLV PSLV2020 Australian Matches Cricket Pakistan TheRealPCB thePSLt20 TeamQuetta SarfarazA_54 Cuttsy31 CricketAus
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: ملتان اور کوئٹہ کے درمیان میچ آغاز سے پچاس منٹ قبل موسلادھار بارشپی ایس ایل: ملتان اور کوئٹہ کے درمیان میچ آغاز سے پچاس منٹ قبل موسلادھار بارش PSL2020 MSvQG
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: ملتان اور کوئٹہ کے درمیان میچ آغاز سے پچاس منٹ قبل موسلادھار بارشپی ایس ایل: ملتان اور کوئٹہ کے درمیان میچ آغاز سے پچاس منٹ قبل موسلادھار بارش MultanSultans TeamQuetta thePSLt20 TheRealPCB TayyarHain HBLPSL2020 HBLPSL5 Lahore Rain
مزید پڑھ »
کوئٹہ میں وقفےوقفے سے بارش، سردی کی شدت میں اضافہکوئٹہ میں وقفےوقفے سے بارش، سردی کی شدت میں اضافہ SamaaTV
مزید پڑھ »
کراچی میں کورونا وائرس کے وار،متاثرہ14 افراد آئیسولیشن وارڈ میں زیر علاجکراچی میں کورونا وائرس کے وار جاری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
کراچی اورکوئٹہ میں کرونا کے مزید 3 کیس، پاکستان میں مریضوں کی تعداد 19ہوگئیکراچی: (دنیا نیوز) کرونا وائرس سے متاثرہ کراچی اور حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے شہری ایران سے براستہ دبئی وطن پہنچنے جبکہ کوئٹہ کا رہائشی بچہ اپنے والدین کیساتھ ایران سے آیا تھا.
مزید پڑھ »