پی ایس ایل: ملتان اور کوئٹہ کے درمیان میچ آغاز سے پچاس منٹ قبل موسلادھار بارش

پاکستان خبریں خبریں

پی ایس ایل: ملتان اور کوئٹہ کے درمیان میچ آغاز سے پچاس منٹ قبل موسلادھار بارش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پی ایس ایل: ملتان اور کوئٹہ کے درمیان میچ آغاز سے پچاس منٹ قبل موسلادھار بارش PSL2020 MSvQG

ٹیموں کے درمیان ٹورنامنٹ کے پچیسویں میچ کے آغاز سے پچاس منٹ قبل ہونے والی موسلادھار بارش کی وجہ سے میچ متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ گراونڈ انتظامیہ کی جانب سے صبح اور دوپہر کے اوقات میں ہونے والی ہلکی بارش کے باوجود بھی گراونڈ کو کھیل کے قابل بنا لیا تھا۔ دونوں ٹیمیں ٹاس سے قبل گراونڈ میں بھرپور پریکٹس سیشن میں مصروف تھیں کہ ٹاس سے 20 منٹ

قبل بارش شروع ہو گئی جس پر گراونڈ سٹاف کی جانب سے وکٹ اور اس کے اطراف کے ایریا کو کورز سے ڈھانپ دیا گیا۔ موسلادھار بارش کی وجہ سے میچ متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ دوسری جانب پی سی بی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ بارش کے رکنے کے بعد اس بات کا فیصلہ کیا جائے کہ میچ کب اور کتنے بجے شروع ہوگا تاہم یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ میچ مقررہ وقت پر شروع ہو سکے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 5میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو آج ملتان سلطانز کا چیلنج درپیشپی ایس ایل 5میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو آج ملتان سلطانز کا چیلنج درپیشکوئٹہ کو فائنل فور کی دوڑ میں شامل ہونے کیلئے فتح لازمی درکار تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان - ایکسپریس اردوملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان - ایکسپریس اردومیچ نہ ہونے پر کوئٹہ کی فائنل فور میں رسائی کے امکانات معدوم ہو جائیں گے
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو: لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا آج جوڑ پڑے گاپی ایس ایل فائیو: لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا آج جوڑ پڑے گا
مزید پڑھ »

پی ایس ایل میں آج پشاور زلمی اور لاہور قلندرز مدمقابل - Sport - Dawn Newsپی ایس ایل میں آج پشاور زلمی اور لاہور قلندرز مدمقابل - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو: ٹاپ ٹیم ملتان سلطانز آج نمبر سکس کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ٹکرائیں گےپی ایس ایل فائیو: ٹاپ ٹیم ملتان سلطانز آج نمبر سکس کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ٹکرائیں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 11:23:02