پی ایس ایل 5میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو آج ملتان سلطانز کا چیلنج درپیش

پاکستان خبریں خبریں

پی ایس ایل 5میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو آج ملتان سلطانز کا چیلنج درپیش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

کوئٹہ کو فائنل فور کی دوڑ میں شامل ہونے کیلئے فتح لازمی درکار تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

لاہور:پاکستان سپرلیگ 5میں شکست سے بے حال دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو آج لاہور میں ملتان سلطانز کا چیلنج درپیش ہوگا۔

رواں سیزن میں دونوں ٹیموں کا دوسری بار جوڑ پڑے گا،ہوم گراؤنڈ پرملتان نے کوئٹہ کو 30رنزسے زیر کیا تھا۔ پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سطانز کی ٹاپ پوزیشن برقرار ہے،پشاورزلمی کا دوسرااورلاہور قلندرزکا تیسرا نمبر ہے،کوئٹہ کی ٹیم چھٹی اور آخری پوزیشن پر ہے۔دوسری جانب کراچی میں پی ایس ایل فائیو کا میلہ کل سے پھر سجے گا، نیشنل اسٹیڈیم کراچی ایک کوالیفائر سمیت 5میچز کی میزبانی کرے گا،تمام میچز شام 7بجے کھیلے جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل میں آج آرام کا دن، کوئی میچ نہیں کھیلا جائےگاایچ بی ایل پی ایس ایل میں آج آرام کا دن، کوئی میچ نہیں کھیلا جائےگاایچ بی ایل پی ایس ایل میں آج آرام کا دن، کوئی میچ نہیں کھیلا جائےگا PSL2020 Today RestDay No Match Played TayyarHain thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB
مزید پڑھ »

پی ایس ایل میچز کراچی میں شیڈول کے مطابق ہونگےلاہور(سپورٹس رپورٹر) کراچی میں کرونا وائرس کے خدشہ کے باعث پاکستان سپر لیگ کے میچز کو
مزید پڑھ »

پی ایس ایل: لاہور قلندرز کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

پی ایس ایل: لاہور قلندرز کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی میں پی ایس ایل میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے، حکومت سندھ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

پی ایس ایل: پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 188 رنز کا ہدفپی ایس ایل: پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 188 رنز کا ہدف lahoreqalandars PeshawarZalmi thePSLt20 TheRealPCB HBLPSL5 HBLPSL2020 PSL5ComesPakistan TayyarHain LQvPZ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 17:32:25