پی ایس ایل: پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 188 رنز کا ہدف lahoreqalandars PeshawarZalmi thePSLt20 TheRealPCB HBLPSL5 HBLPSL2020 PSL5ComesPakistan TayyarHain LQvPZ
لیے رنز کا ہدف دیدیا۔ پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ بیس اوور کے کھیل میں شعیب ملک اور حیدر علی کی نصف سنچری کی مدد سے 7 وکٹوں پر 187 رنز سکور کیے۔تفصیلات کے مطابق ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 23 ویں میچ میں لاہور قلندرز ٹیم کے کپتان سہیل اختر نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پشاور کی جانب سے کامران اکمل اور ٹام بیٹن نے اننگز کا آغاز کیا۔ لاہور کو دوسری ہی گیند پر اس وقت کامیابی ملی جب پشاور زلمی کے ٹام بیٹن لاہور کے شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر بغیر کوئی رن...
ملک نے بھی 39 گیندوں پر اپنی نصف سنچری مکمل کر لی۔ شعیب ملک نے 6 چوکے اور ایک چھکا لگایا۔ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان چوتھی وکٹ کی شراکت میں 116 رنز کی پارٹنر شپ قائم ہوئی جس کا خاتمہ 140 کے سکور پر اس وقت ہوا جب شعیب ملک لاہور کے ڈیوڈ ویزے کو بڑی شاٹ کھیلنے کی کوشش میں فخر زمان کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہو گئے۔ پشاور زلمی کی پانچویں وکٹ گریگری کی گری جو 8 رنز بنانے کے بعد شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر کلین بولڈ آوٹ ہوئے۔ لاہور کے خلاف جارحانہ اندار سے بیٹنگ کرنے والے حیدر علی 43 گیندروں پر چار چوکوں اور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایس ایل: لاہور قلندرز کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: لاہور قلندرز کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
پی ایس ایل فائیو: لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا آج جوڑ پڑے گا
مزید پڑھ »
پی ایس ایل میں آج پشاور زلمی اور لاہور قلندرز مدمقابل - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
پشاور زلمی کی لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگلاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ہوم ٹیم کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کو ترجیح دیتے ہوئے زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی.
مزید پڑھ »