کراچی: کراچی میں آج فائرنگ کے دو واقعات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پہلا واقعہ کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز چھ میں پیش آیا،جہاں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے مبینہ چور مارا گیا، پولیس ک
ے مطابق مرنے والا شخص نشے کا عادی تھا اورخالی بنگلے میں چوری کی نیت سے داخل ہوا تھا۔
پولیس کے مطابق بنگلے کا مالک ساؤتھ افریقہ میں مقیم ہے، واقعے کے بعد سیکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ دوسرا واقعہ سپرہائی وے جنجال گوٹھ میں پیش آیا،جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرتے ہوئے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتارا، جس کی شناخت ساٹھ سالہ قادر کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق مقتول کو سینے میں دو گولیاں ماری گئیں،مقتول کی لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور: شادی کی تقریب میں فائرنگ سے ایک بھائی جاں بحق ایک بھائی زخمیلاہور: شادی کی تقریب میں فائرنگ سے ایک بھائی جاں بحق ایک بھائی زخمی Lahore Wedding Firing Killed Injured pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 کشمیری نوجوان شہید - ایکسپریس اردوچاروں نوجوانوں کو بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے شہید کیا، کشمیر میڈیا سروس
مزید پڑھ »
یورپ کے نوجوانوں میں منشیات کے استعمال میں اضافے کا انکشافیورپ کے نوجوانوں میں منشیات کے استعمال میں اضافے کا انکشاف Europe Drugs Usage Increased Youngsters
مزید پڑھ »