شوبز شخصیات نے عید پر کس لباس کا انتخاب کیا؟

پاکستان خبریں خبریں

شوبز شخصیات نے عید پر کس لباس کا انتخاب کیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

ملک میں عید الفطر آج مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے اور لوگ اپنے پیاروں کو عید کی مبارکباد دے رہے ہیں۔

عید الفطر کے موقع پر لوگوں کی جانب سے نت نئے ملبوسات زیب تن کیے جاتے ہیں اور اہلخانہ کے ہمراہ رشتے داروں کے یہاں شرکت ہیں اور تفریح گاہوں کا رخ بھی کرتے ہیں۔

ایسے میں شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے عید الفطر پر اپنی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں اور عید کی مبارکباد پیش کی۔ اداکارہ صبور علی نے اپنے شوہر اداکار علی انصاری کے ساتھ عید کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی، علی انصاری نے سیاہ شلوار قمیض زیب تن کی جبکہ صبور نے بھی سیاہ اور گولڈن رنگ کے خوبصورت لباس کا انتخاب کیا۔اداکارہ کبریٰ خان نے عید کے پہلے دن ہلکے ہرے رنگ کے جوڑے کا انتخاب کیا اور لکھا کہ میری حسین عید ہے۔اداکارہ کنزہ ہاشمی نے مداحوں کو عید کی مبارک باد پیش کی اور انہوں نے عید کے پہلے دن پیلے رنگ کا جوڑا پہنا۔اداکار بلال قریشی نے عید کی خوشیاں اپنی فیملی کے ہمراہ مناتے ہوئے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو...

اداکارہ یشما گل نے اپنی عید کی تیاری کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے اپنے عید کے جوڑے کو دکھایا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوبز ستاروں نے عید کیسے منائی؛ تصاویر وائرلشوبز ستاروں نے عید کیسے منائی؛ تصاویر وائرلشوبز ستاروں نے اس عید پر مظلوم فلسطینیوں کی خصوصی دعائیں کرنے کی اپیل بھی کی
مزید پڑھ »

سیاسی رہنماؤں کا غزہ سے اظہاریکجہتی کیلئے عید سادگی سے منانے کا اعلانسیاسی رہنماؤں کا غزہ سے اظہاریکجہتی کیلئے عید سادگی سے منانے کا اعلاناسلام آباد میں موجود سیاسی رہنماؤں نے عید آبائی علاقوں میں منانے کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے متعلق بڑا حکمچیئرمین پی سی بی کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے متعلق بڑا حکمچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی ایس ایل 9 کے فائنل کے موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »

انڈسٹری میں آنے سے قبل کونسا نوجوان خووبرو اداکار حریم کا کرش تھا؟انڈسٹری میں آنے سے قبل کونسا نوجوان خووبرو اداکار حریم کا کرش تھا؟پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ حریم سہیل انڈسٹری میں آنے سے قبل کس خوبرو نوجوان اداکار پر مرمٹی تھیں انھوں نے خود بتا دیا۔
مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی کا کاکول کیمپ کا دورہچیئرمین پی سی بی کا کاکول کیمپ کا دورہمحسن نقوی نے کیمپ کے انعقاد میں تعاون پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا
مزید پڑھ »

یادگار لمحہ اعظم کا پہاڑ کی چوٹی سر کرنا تھا: بابر سمیت کھلاڑیوں کی کاکول فٹنس کیمپ پر رائےیادگار لمحہ اعظم کا پہاڑ کی چوٹی سر کرنا تھا: بابر سمیت کھلاڑیوں کی کاکول فٹنس کیمپ پر رائےکاکول فٹنس کیمپ پر پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 20:50:03