شوگر رپورٹ جب سے ‏سامنے آئی، (ن) لیگی قیادت بوکھلاہٹ کا شکار ہے ،شبلی فراز

پاکستان خبریں خبریں

شوگر رپورٹ جب سے ‏سامنے آئی، (ن) لیگی قیادت بوکھلاہٹ کا شکار ہے ،شبلی فراز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

Read More : Newsonepk ShibliFaraz PMLN

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ جب سے ‏شوگر رپورٹ سامنے آئی ہے، لیگی قیادت شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔

سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر جاری اپنے اک پیان میں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ احسن اقبال آج شوگر مافیا کی وکالت کر رہے تھے۔ وہ جانتے ہیں کہ اس مافیا کی سرغنہ ان کی قیادت ہے۔ شوگر رپورٹ جب سے سامنے آئی، لیگ قیادت شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔احسن اقبال آج شوگر مافیا کی وکالت کر رہے تھے۔وہ جانتے ہیں کہ اس مافیا کی سرغنہ ان کی قیادت ہے۔تین مہینوں کے اندر سب بے نقاب ہو جائے گا، قوم جان لے گی کہ انہیں کیسے لوٹا گیا؟انشاءاللہ عنقریب عوام کوسستی چینی ملے گی۔شبلی فراز کا کہنا تھا کہ تین مہینوں کے اندر سب بے نقاب ہو جائے گا، قوم جان لے گی کہ انہیں کیسے لوٹا گیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے اس عزم کا اظہار کیا کہ عنقریب انشاءاللہ عوام کوسستی چینی ملے...

انہوں نے لکھا ہےکہ شوگر رپورٹ جب سے سامنے آئی،نون لیگ قیادت شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔احسن اقبال آج شوگر مافیا کی وکالت کر رہے تھے۔وہ جانتے ہیں کہ اس مافیا کی سرغنہ ان کی قیادت ہے۔تین مہینوں کے اندر سب بے نقاب ہو جائے گا، قوم جان لے گی کہ انہیں کیسے لوٹا گیا؟انشاءاللہ عنقریب عوام کوسستی چینی ملے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیرہ غازی خان میں پولیس تشدد سے ملزم کی ہلاکت، وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلبڈیرہ غازی خان میں پولیس تشدد سے ملزم کی ہلاکت، وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلبلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان میں پولیس تشدد سے زیر حراست ملزم کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا آر پی او ڈیرہ غازی خان سے رپورٹ طلب کرلی۔
مزید پڑھ »

پاکستان کی دہشتگردی سے متعلق امریکی رپورٹ پر اظہار مایوسی -پاکستان کی دہشتگردی سے متعلق امریکی رپورٹ پر اظہار مایوسی -اسلام آباد: پاکستان نے امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی دہشتگردی سے متعلق رپورٹ پر اظہار مایوسی کرتے ہوئے کہا ہے کہ رپورٹ میں القاعدہ کےخاتمےکیلئے پاکستان کے کردار کو نظر انداز کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی دہشتگردی کے حوالے سے جاری رپورٹ کو پاکستان کی کوششوں سے متعلق تضادات پرمبنی قرار …
مزید پڑھ »

پاکستان نے دہشتگردی سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ مسترد کردیپاکستان نے دہشتگردی سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ مسترد کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانوں سے متعلق امریکی الزامات مسترد کرتے ہیں۔ القاعدہ کی ناکامی میں پاکستان کی کاوشوں کو بھی نظر انداز کیا گیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان نے دہشتگردی سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ مسترد کردیپاکستان نے دہشتگردی سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ مسترد کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانوں سے متعلق امریکی الزامات مسترد کرتے ہیں۔ القاعدہ کی ناکامی میں پاکستان کی کاوشوں کو بھی نظر انداز کیا گیا۔
مزید پڑھ »

دہشت گردی پر سالانہ امریکی رپورٹ سے مایوسی ہوئی، ترجمان دفتر خارجہدہشت گردی پر سالانہ امریکی رپورٹ سے مایوسی ہوئی، ترجمان دفتر خارجہترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی دہشت گردی پر سالانہ رپورٹ سے مایوسی ہوئی، امریکی رپورٹ پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی کوششوں کے بارے میں تضادات پر مبنی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 05:54:13