شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی پیداوار سے متعلق حقائق پیش کردیئے

پاکستان خبریں خبریں

شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی پیداوار سے متعلق حقائق پیش کردیئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی پیداوار سے متعلق حقائق پیش کردیئے ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے چینی پیداوار سے متعلق حقائق پیش کردیئے، ایسوسی ایشن جانب سے ارکان پارلیمنٹ کے شوگر انڈسٹری سے متعلق تقاریر پر ردعمل میں ترجمان نے کہا کہ ،

اپنے بیان میں ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن یا شوگر ملز چینی کی قیمت مقرر نہیں کرتیں، چینی کی قیمت فر ی مارکیٹ کےنظام کے تحت طے کی جاتی ہے، گنے کی قیمت اور ٹیکسز کا تعین وفاق، صوبائی حکومتیں کرتی ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ شوگر انڈسٹری سالانہ50 سے 60 ارب روپے سیلز ٹیکس ادا کرتی ہے، اس کے علاوہ شوگر انڈسٹری سالانہ10ارب روپے انکم ٹیکس کی مد میں ادا کرتی ہے۔

شوگر انڈسٹری کو قوانین،حکومتی پالیسیوں کے مطابق سبسڈی ملی، کسانوں کے استحصال کے دعوے بھی ریکارڈ سے ثابت نہیں ہو سکے، مہنگی پیداوار کی وجہ صوبائی حکومتوں کی گنےکی ہائی سپورٹ پرائس ہے۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ شوگر انڈسٹری کی کاوشوں سے پاکستان چینی کی پیداوار میں خود کفیل ہے، حکومت کو چینی درآمد پر تقریباً 2 ارب ڈالر سالانہ خرچ کرنا پڑتے ہیں، شوگر انڈسٹری کے پاور پلانٹس نے150 میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ کو دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے دہشتگردی سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ مسترد کردیپاکستان نے دہشتگردی سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ مسترد کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانوں سے متعلق امریکی الزامات مسترد کرتے ہیں۔ القاعدہ کی ناکامی میں پاکستان کی کاوشوں کو بھی نظر انداز کیا گیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان نے دہشتگردی سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ مسترد کردیپاکستان نے دہشتگردی سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ مسترد کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانوں سے متعلق امریکی الزامات مسترد کرتے ہیں۔ القاعدہ کی ناکامی میں پاکستان کی کاوشوں کو بھی نظر انداز کیا گیا۔
مزید پڑھ »

زرتاج گل نے کورونا سے متعلق گفتگو پر معافی مانگنے کیلئے بھی شرط رکھ دیزرتاج گل نے کورونا سے متعلق گفتگو پر معافی مانگنے کیلئے بھی شرط رکھ دیاسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کا کہنا ہے کہ اگر کورونا وائرس کے حوالے سے کی گئی گفتگو پر انہیں معافی مانگنی چاہیے تو پھر
مزید پڑھ »

محمد حفیظ نے کورونا سے متعلق ٹویٹ کرکے غلطی کی - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »

پاکستان کی دہشتگردی سے متعلق امریکی رپورٹ پر اظہار مایوسی -پاکستان کی دہشتگردی سے متعلق امریکی رپورٹ پر اظہار مایوسی -اسلام آباد: پاکستان نے امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی دہشتگردی سے متعلق رپورٹ پر اظہار مایوسی کرتے ہوئے کہا ہے کہ رپورٹ میں القاعدہ کےخاتمےکیلئے پاکستان کے کردار کو نظر انداز کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی دہشتگردی کے حوالے سے جاری رپورٹ کو پاکستان کی کوششوں سے متعلق تضادات پرمبنی قرار …
مزید پڑھ »

کرونا سے متعلق ہمارے جو فیصلے تھے ان میں بالکل تضاد نہیں آیا، وزیراعظمکرونا سے متعلق ہمارے جو فیصلے تھے ان میں بالکل تضاد نہیں آیا، وزیراعظمکرونا سے متعلق ہمارے جو فیصلے تھے ان میں بالکل تضاد نہیں آیا، وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 05:12:07