محمد حفیظ نے کورونا سے متعلق ٹویٹ کرکے غلطی کی - Sports - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

محمد حفیظ نے کورونا سے متعلق ٹویٹ کرکے غلطی کی - Sports - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

اس ٹویٹ کی وجہ سے پاکستان جگ ہسائی ہوئی، انضمام الحق تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19

سابق کپتان انضمام الحق کہتے ہیں کہ کورونا ٹیسٹ کے متعلق محمد حفیظ نے ٹوئٹ کرکے غلطی کی۔ اس ٹویٹ کی وجہ سے پاکستان جگ ہسائی ہوئی، بھارت نے معاملے کو خوب اچھالا اور پی سی بی پر بھی تنقید کی۔

سابق کپتان نے مزید کہا کہ ٹیسٹ مثبت آنے پر کھلاڑیوں کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہیے تھا، بورڈ اپنے میڈیکل اسٹاف کو بہتر بنائے۔ واضح رہے کہ پی سی بی کی جانب سے کرائی گئی کوویڈ 19 کی ٹیسٹنگ میں محمد حفیظ کی رپورٹ مثبت آئی تھی تاہم انہوں نے اگلے ہی روز ایک نجی لیبارٹری سے ٹیسٹ کروایا تو وہ رپورٹ منفی آگئی تھی۔

حفیظ نے رپورٹ ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ پی سی بی کی ٹیسٹنگ کے بعد دل کو مطمئن کرنے کیلئے اہلخانہ کے ہمراہ کورونا کا ٹیسٹ کرایا جو منفی آیا ہے۔ یاد رہے کہ جب محمد حفیظ کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا تو پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے انہیں قرنطینہ میں رہنے کی ہدایات دی گئی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی کاٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ کا دوسرا کورونا ٹیسٹ کرانے کافیصلہپی سی بی کاٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ کا دوسرا کورونا ٹیسٹ کرانے کافیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ کا دوسرا کورونا ٹیسٹ کرانے کافیصلہ کیا ہے،کرکٹر محمد حفیظ کا دوسرا ٹیسٹ کل
مزید پڑھ »

محمد حفیظ کا کورونا ٹیسٹ معمہ بن گیا، بورڈ کے لیب کا نتیجہ پھرمثبت - ایکسپریس اردومحمد حفیظ کا کورونا ٹیسٹ معمہ بن گیا، بورڈ کے لیب کا نتیجہ پھرمثبت - ایکسپریس اردولیبارٹری انتظامیہ نے بورڈ کو دوسری رپورٹ سے آگاہ کردیا۔
مزید پڑھ »

محمد حفیظ کے کورونا وائرس ٹیسٹ کا نتیجہ معمہ بن گیامحمد حفیظ کے کورونا وائرس ٹیسٹ کا نتیجہ معمہ بن گیا
مزید پڑھ »

محمد حفیظ کا کروناٹیسٹ معمہ بن گیامحمد حفیظ کا کروناٹیسٹ معمہ بن گیاپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے منسلک لیب نے سابق کپتان محمد حفیظ کے پہلے سیمپل کا دوبارہ ٹیسٹ کیا تو وہ بھی پازیٹو آگیا جس کے بعد قومی کھلاڑی کا کرونا ٹیسٹ معمہ بن چکا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

محمد حفیظ کے بعد اہلخانہ کی کرونا رپورٹ بھی آگئیمحمد حفیظ کے بعد اہلخانہ کی کرونا رپورٹ بھی آگئیمحمد حفیظ کے بعد اہلخانہ کی کرونا رپورٹ بھی آگئی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

میں نے دوسری جگہ سے ٹیسٹ کروایا ہے جو منفی آیا اور۔۔۔ محمد حفیظ نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیامیں نے دوسری جگہ سے ٹیسٹ کروایا ہے جو منفی آیا اور۔۔۔ محمد حفیظ نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے کروائے گئے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آنے پر محمد حفیظ نے نجی لیبارٹری سے دوبارہ ٹیسٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 08:12:36