بھونیشور شہر سے تعلق رکھنے والا 24 سالہ پردمونیا کمار پیشے کے اعتبار سے فارمسٹ ہے جس نے اپنی بیوی کو بے دردی سے قتل کردیا: بھارتی میڈیا
/ فائل فوٹوبھارتی میڈیا کے مطابق بھونیشور شہر سے تعلق رکھنے والا 24 سالہ پردمونیا کمار پیشے کے اعتبار سے فارمسٹ ہے جس نے اپنی بیوی کو بے دردی سے قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق ملزم نے مبینہ طور پر سبھاشری کو قتل کرنے کی سازش کی اور 27 اکتوبر کو اپنی بیوی کو سمپور کے علاقے میں گرل فرینڈ روزی کے گھر لے آیا جہاں اسے زبردستی بے ہوشی کی دوائی زیادہ مقدار میں دی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: کھانا تیار نہ کرنے پر حاملہ بیوی کو قتل کر نے والا شوہر گرفتارمقتولہ اسماء اور ملزم بلال کی شادی 8 ماہ قبل ہوئی تھی
مزید پڑھ »
سالوں سے زخمی شوہر کی دن رات دیکھ بھال کرنے والی بیوی کو طلاقچھ سال تک خدمت کرنے والی بیوی کو شوہر نے ٹھیک ہوتے ہی طلاق دے دی
مزید پڑھ »
اسرائیل میں چاقو بردار موٹر سائیکل سوار کا راہگیروں پر حملہ؛ ہلاکتوں کا خدشہاسرائیلی پولیس نے حملہ آور 36 سالہ احمد جبرین کو تعاقب کے بعد گولی مار کر قتل کردیا
مزید پڑھ »
توقع ہے جسٹس یحییٰ آفریدی اس پیشکش کو قبول نہیں کریں گے: حامد خانہم وکلا کے ساتھ مل کر اس تعیناتی کے خلاف تحریک چلائیں گے: حامد خان، وکلا اور پی ٹی آئی کے وکلا میں فرق کو سامنے رکھنا چاہیے: احسن اقبال
مزید پڑھ »
مشہور اطالوی برانڈ آرٹیمس تھری کا اسپیس سوٹ ڈیزائن کرنے کیلیے تیارفیشن کمپنی پراڈا ایکسیئم اسپیس کے ساتھ مل کر یہ اسپیس سوٹ ڈیزائن کرے گی
مزید پڑھ »
گولیاں لگنے کے بعد بابا صدیقی کے آخری الفاظ کیا تھے؟بھارتی میڈیا پر تفصیلات جاریبابا صدیقی کو 12 اکتوبر کو ممبئی کے علاقے باندرہ میں ان کے بیٹے ذیشان صدیقی کے دفتر کے باہر گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا تھا
مزید پڑھ »