شہادت ہر مسلمان اور مجاہد کا سب سے بڑا خواب ہے، افغان طالبان کا سنوار کی شہادت پر ردعمل

Afghanistan خبریں

شہادت ہر مسلمان اور مجاہد کا سب سے بڑا خواب ہے، افغان طالبان کا سنوار کی شہادت پر ردعمل
GazaTaliban
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

قابض اسرائیلیوں کو یہ نہیں بھولنا چاہیے مجاہدین قائدین کی شہادت سے دشمن کے خلاف جدوجہد کو کئی گنا زیادہ تقویت ملے گی: ذبیح اللہ مجاہد

افغانستان میں طالبان حکومت نے مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اللہ کی راہ میں شہادت ہر مسلمان اور لڑنے والے مجاہد کا سب سے بڑا خواب ہے، ہم بہادر مجاہد بھائی یحییٰ سنوار کی شہادت پر اسلامی تنظیم حماس، تمام مجاہدین اور خاص طور پر فلسطین کے مظلوم اور مجاہد عوام سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔حماس نے یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی افغان حکومت نے تمام مسلمانوں سے مطالبہ کیاکہ وہ فلسطین کے مظلوم عوام کے مؤقف کی حمایت کریں، ان کے پیچھے کھڑے ہوں اور اس حوالے سے ذمہ داری پوری کریں جو سب پر لاگو ہوتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Gaza Taliban

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل نے یحییٰ سنوار کے پاس سے ملنے والے اسلحےکی تصاویر جاری کردیںاسرائیل نے یحییٰ سنوار کے پاس سے ملنے والے اسلحےکی تصاویر جاری کردیںحماس نے اسرائیلی حملے میں یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی ہے
مزید پڑھ »

بچپن میں ہکلاتا تھا لیکن اللہ کے معجزے نے سب بدل دیا: ڈاکٹر ذاکر نائیکبچپن میں ہکلاتا تھا لیکن اللہ کے معجزے نے سب بدل دیا: ڈاکٹر ذاکر نائیکمیں بچپن میں دنیا کا سب سے بڑا سرجن بننے کا خواب دیکھتا تھا لیکن 25 لوگوں کے سامنے آجانے پر بات بھی نہیں کرپاتا تھا: مذہبی اسکالر
مزید پڑھ »

حزب اللہ کا اسرائیل میں موساد کے ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملہحزب اللہ کا اسرائیل میں موساد کے ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملہموساد پر حملہ پیجرز اور واکی ٹاکی حملوں میں اعلیٰ کمانڈرز کی شہادت کا بدلہ ہے، حزب اللہ
مزید پڑھ »

حماس نے یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کردیحماس نے یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کردیحماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ نے تصدیق کی ہے کہ یحییٰ سنوار اسرائیلی فورسز سے بہادری کے ساتھ لڑتے ہوئے جام شہادت نوش فرما گئے ہیں
مزید پڑھ »

لبنان کے لوگوں اور حزب اللہ کیساتھ کھڑا ہونا تمام مسلمانوں کا فرض ہے: آیت اللہ خامنہ ایلبنان کے لوگوں اور حزب اللہ کیساتھ کھڑا ہونا تمام مسلمانوں کا فرض ہے: آیت اللہ خامنہ ایلبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری حسن نصر اللہ کی شہادت پر غیر ملکی رہنماؤں نے گہرئے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

اجے دیوگن کی فلم ’سنگھم اگین‘ نے OTT پر تاریخی کمائی کا نیا ریکارڈ بنا دیااجے دیوگن کی فلم ’سنگھم اگین‘ نے OTT پر تاریخی کمائی کا نیا ریکارڈ بنا دیاروہت شیٹی نے اس فلم کو کاپ یونیورس کا سب سے بڑا ایڈونچر قرار دیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:48:10