شہباز شریف کا چینی اورگندم کی قیمتوں میں اضافے کی رپورٹ پر کارروائی کا مطالبہ

پاکستان خبریں خبریں

شہباز شریف کا چینی اورگندم کی قیمتوں میں اضافے کی رپورٹ پر کارروائی کا مطالبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

لاہور: مسلم لیگ کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے چینی اور گندم کی قیمتوں میں اضافے کے اسکینڈل بارے ایف آئی اے رپورٹ پر کارروائی کا مطالبہ کر دیا، شہبازشریف کہتے ہیں کہ ایف آئی اے رپورٹ سنگین

انکشاف ہے، کارروائی ہونی چاہئے۔

شہبازشریف نے رپورٹ کے نکات سامنے آنے کے بعد ردعمل میں کہا کہ وہ عوام کے ساتھ مل کر کورونا کے خلاف جنگ کرنے کے لئے لندن سے آئے تھے، ان کا کہنا تھا کہ اس تہیہ کے ساتھ وطن واپس آیا تھا کہ سیاست اور ذاتی پسند و ناپسند سے بالاتر ہوکر قوم کی خدمت کرنی ہے۔ شہبازشریف نے کہا کہ ایف آئی اے رپورٹ سنگین انکشاف ہے، کارروائی ہونی چاہئے، رپورٹ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی عثمان بزدار کے خلاف فرد جرم ہے، دیکھتے ہیں کہ وزیراعظم جو ای سی سی کے چیئرمین ہیں، اپنے اور اپنے وزیراعلی بزدار کے خلاف اس بڑے پیمانے پر ہونے والی کرپشن اور اقربا پروری پر کیا سزا مقرر کرتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا فراغ دلی کا مظاہرہ، بھارتی طیاروں کی رہنمائی کیپاکستان کا فراغ دلی کا مظاہرہ، بھارتی طیاروں کی رہنمائی کیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی جانب سے انتہائی بردباری اور فراغ دلی کا مظاہرہ کیا ،امدادی سامان لے جانے والے 2 بھارتی طیاروں کی رہنمائی کی۔ذرائع سی اے
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا راشن گھر کی دہلیز پر دینے کا فیصلہ | Abb Takk Newsسندھ حکومت کا راشن گھر کی دہلیز پر دینے کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کرونا کی علامات ظاہر، سلمان احمد کا ٹیسٹ کروانے کا اعلانکرونا کی علامات ظاہر، سلمان احمد کا ٹیسٹ کروانے کا اعلانکرونا کی علامات، سلمان احمد کا ٹیسٹ کروانے کا اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ دوسروں کو معاف کرنا سیکھیں۔ اللہ آپ پر بھی اپنا رحم فرمائے گا۔آپ کو اپنے اندر کے معاملات بڑی جلدی سے ٹھیک کرنے کی
مزید پڑھ »

افغان شہریوں کی واپسی، پاکستان کا طور خم اورچمن بارڈر کھولنے کا فیصلہافغان شہریوں کی واپسی، پاکستان کا طور خم اورچمن بارڈر کھولنے کا فیصلہاسلام آباد:پاکستان نےافغان شہریوں کی واپسی کیلئےطورخم اورچمن بارڈرکھولنےکافیصلہ کرلیا،دفتر خارجہ نے کہا پاکستان افغانستان کےعوام سےاظہار یکجہتی کرتا ہے۔
مزید پڑھ »

’بچوں کی فکر نہ کرنا‘: این ایچ ایس کی مسلمان نرس کے آخری لمحات کا احوال’بچوں کی فکر نہ کرنا‘: این ایچ ایس کی مسلمان نرس کے آخری لمحات کا احوالبرطانیہ میں کرونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر کام کرنے والی نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) کی مسلمان نرس بھی کرونا کا شکار ہو کر جان کی بازی ہار گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 17:14:29