کرونا کی علامات، سلمان احمد کا ٹیسٹ کروانے کا اعلان ARYNewsUrdu
لاہور: جنون بینڈ کے گٹارسٹ اور نامور گلوکار و موسیقار سلمان احمد نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شاید وہ کرونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سلمان احمد نے لکھا کہ ’دوستوں ایک بری خبر ہے اور وہ یہ کہ خدشہ ہے کہ مجھے کرونا ہوگیا جس کی تشخیص کا ٹیسٹ میں جلد کرواؤں گا‘۔سلمان احمد نے دوسری خوش خبری سنائی اور بتایا کہ مجھے نزلہ زکام تو ہے پر اس کی شدت کم ہے، کرونا کی علامات کے بعد میں نے امریکی ریاست نیویارک میں خود کو قرنطنیہ کرلیا اور باقاعدگی سے ہاتھ دھو رہا ہوں‘۔
گلوکار نے بتایا کہ وہ باقاعدگی سے بھاپ لے رہے ہیں، گرم پانی کا استعمال بھی کررہے ہیں۔ سلمان احمد نے دعاؤں میں یاد رکھنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔positive.will test soon. The good news is that I have mild flu like symptoms. I’m self quarantining in NY, washing my hands regularly, inhaling steam,drinking warm fluids.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اٹلی کی نرس جسے کرونا وائرس لگنے کا کوئی خطرہ نہیںاٹلی کے ایک اسپتال میں ایسی نرسوں نے کام شروع کر دیا ہے جنھیں کرونا وائرس لگنے کا کوئی خوف نہیں، یہ نرسیں بلا خوف و خطر کو وِڈ نائنٹین میں مبتلا مریضوں کے علاج میں ڈاکٹرز کی مدد کر رہی ہیں۔
مزید پڑھ »
آسٹریلیا میں کرونا وائرس ویکسین کی جانچ کا عمل شروع ہو گیاآسٹریلیا نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ایک مؤثر ویکسین کی کلینکل ٹیسٹنگ سے قبل کا مرحلہ شروع کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
کرونا ٹیسٹنگ کٹس،وینٹی لیٹرز کی مقامی سطح پر تیاری کا کام جاری،فوادچوہدریکرونا ٹیسٹنگ کٹس، وینٹی لیٹرز کی مقامی سطح پر تیاری کا کام جاری، فواد چوہدری SamaaTV CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »
مشتاق احمد کا وزیر اعظم کی کورونا ٹائیگر فورس کا حصہ بننے کا اعلان
مزید پڑھ »