کرونا ٹیسٹنگ کٹس،وینٹی لیٹرز کی مقامی سطح پر تیاری کا کام جاری،فوادچوہدری

پاکستان خبریں خبریں

کرونا ٹیسٹنگ کٹس،وینٹی لیٹرز کی مقامی سطح پر تیاری کا کام جاری،فوادچوہدری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

کرونا ٹیسٹنگ کٹس، وینٹی لیٹرز کی مقامی سطح پر تیاری کا کام جاری، فواد چوہدری SamaaTV CoronaVirusPakistan

Posted: Apr 2, 2020 | Last Updated: 30 mins agoکرونا کی ٹیسٹنگ کٹس اور وینٹی لیٹرز کی مقامی سطح پر تیاری کا کام جاری ہے۔ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ذیلی اداروں کی جانب سے بنائے گئے نمونے منظوری کے لیے ڈریپ کو بھجوا دیے گئے۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے مارکیٹ میں بکنے والے 80 فیصد سینیٹائزر جعلی ہونے کا انکشاف کر دیا۔ انھوں نے ڈاکٹروں اور پولیس سے کرونا کے متاثرین سے بہتر سلوک کی اپیل بھی کردی۔

جمعرات کو وزیر سائنس فواد چوہدری نے نسٹ یونیورسٹی کا دورہ کیا اور مقامی سطح پر تیار ہونے والی کرونا ٹیسٹنگ کٹس اور وینٹی لیٹرز کا جائزہ لیا۔وفاقی وزیر نے ڈریپ کی منظوری کے بعد مقامی پیداوار کے ذریعے ٹیسٹنگ کٹس اور وینٹی لیٹرز کی ضروریات پوری کرنے کا دعویٰ کردیا۔ انھوں نے بتایا کہ ایک دفعہ اگر لائسنس مل جاتا ہے تو چند ہی ہفتوں میں ڈیڑھ لاکھ کٹس حکومت کے حوالے کریں گے۔

فواد چوہدری نے مزید بتایا کہ پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی نے سینی ٹائزرز کے 60 سے 70 سیمپل لیے،اکثر جعلی نکلے، جو ڈبلیو ایچ او اور ہمارے اسٹینڈرڈز پر پورا نہیں اترتے،ان کو علیحدہ کرلیا ہے۔ فواد چوہدری نے پنجاب میں کرونا سے متاثرہ افراد کے ساتھ پولیس اور طبی عملے کی جانب سے بدسلوکی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پولیس اور ڈاکٹرز سے مریضوں کے ساتھ رویہ تبدیل کرنے کی اپیل بھی کردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 10 مریض صحت یاب ہوگئے -سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 10 مریض صحت یاب ہوگئے -کراچی: ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 10مریض صحت یاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 10مریض صحت یاب ہوگئے۔ ترجمان نے بتایا کہ …
مزید پڑھ »

کرونا کیسز سامنے آنے پر رائیونڈ سٹی قرنطینہ قرارکرونا کیسز سامنے آنے پر رائیونڈ سٹی قرنطینہ قرارکورونا کیسز سامنے آنے پر رائیونڈ سٹی قرنطینہ قرار ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »

برطانیہ، ایک دن میں کرونا وائرس سے 400 امواتبرطانیہ، ایک دن میں کرونا وائرس سے 400 امواتبرطانیہ، ایک دن میں کرونا وائرس سے 400 اموات ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پاکستان : کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2000 سے زائدپاکستان : کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2000 سے زائدپاکستان : کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی Number Coronavirus Patients Rises Pakistan COVIDー19 CoronavirusInPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusOutbreak Covid_19 StayHomeStaySafe MoIB_Official pid_gov PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 23:38:13