کرونا کیسز سامنے آنے پر رائیونڈ سٹی قرنطینہ قرار

پاکستان خبریں خبریں

کرونا کیسز سامنے آنے پر رائیونڈ سٹی قرنطینہ قرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

کورونا کیسز سامنے آنے پر رائیونڈ سٹی قرنطینہ قرار ARYNewsUrdu coronavirus

لاہور: لاہور کے نواحی شہر رائیونڈ کو مکمل طور پر لاک ڈاؤن کرکے قرنطینہ قرار دے دیا گیا، میڈیکل اسٹور کے علاوہ تمام دکانیں بند کرواکر شہریوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کردی گئی۔

رائیونڈ سٹی کو قرنطینہ قرار دئیے جانے کے بعد پولیس اور رینجرز کے دستوں کا گشت جاری ہے، شہری گھروں میں محصور ہیں، میڈیکل اسٹورز کے علاوہ دیگر تمام دکانیں بند ہیں۔مزید پڑھیں: پنجاب میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کو رہا کرنے کا حکم

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس بھی کرونا کے نشانے پر، 24گھنٹوں میں 4 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹفرانس بھی کرونا کے نشانے پر، 24گھنٹوں میں 4 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹپیرس : کرونا وائرس نے فرانس میں بھی تباہی مچانا شروع کردی، ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مہلک وبا سے متاثر چار ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوگئے۔
مزید پڑھ »

فرانس بھی کرونا کے نشانے پر، 24گھنٹوں میں 4 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹفرانس بھی کرونا کے نشانے پر، 24گھنٹوں میں 4 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹفرانس بھی کرونا کے نشانے پر، 24گھنٹوں میں 4 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ Read News France CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease
مزید پڑھ »

پاکستان میں 24 گھنٹے میں آنے والے کورونا کیسز کی تعداد پچھلے 24 گھنٹوں سے کم ...پاکستان میں 24 گھنٹے میں آنے والے کورونا کیسز کی تعداد پچھلے 24 گھنٹوں سے کم ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سامنے آنے والے کورونا کے کیسز کی
مزید پڑھ »

کراچی، کرونا وائرس میں‌ مبتلا خاتون انتقال کرگئیںکراچی، کرونا وائرس میں‌ مبتلا خاتون انتقال کرگئیںوزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے کراچی میں کرونا وائرس میں مبتلا خاتون کے انتقال کی تصدیق کردی جس کے بعد آج کراچی میں کرونا وائرس کے باعث اموات کی تعداد 3 ہوگئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 02:43:49