کراچی، کرونا وائرس میں مبتلا خاتون انتقال کرگئیں ARYNewsUrdu coronavirus
محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی کی 63 سالہ خاتون کو سانس کی تکلیف تھی، متاثرہ خاتون 10 روز قبل سعودی عرب سے کراچی پہنچی تھیں۔
دوسری جانب حیدرآباد میں مزید 31 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، محکمہ صحت سندھ کے مطابق حیدرآباد میں 24 گھنٹوں کے دوران 36 افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوئے۔محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ میں سندھ میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 566 ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ ملک میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1690 ہوگئی ہے، کرونا کے باعث اموات 21 ہوگئیں، 11 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔
معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق پنجاب میں 618، سندھ 535، کے پی میں 195 کرونا کے مریض ہیں، بلوچستان میں 152، جی بی 128، اسلام آباد 51، آزاد کشمیر میں 6 مریض زیر علاج ہیں، ملک میں کرونا وائرس کے صحت یاب مریضوں کی تعداد 53 ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بارہ کہو میں کرونا وائرس کے خاتمے کیلئے بحریہ ٹاون کے تعاون سے جراثیم کش سپرے
مزید پڑھ »
ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1495 ہوگئی، 12 امواتملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1495 ہوگئی، 12 اموات ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1571 ہوگئی -اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 15 سو71 ہوگئی ہے، کرونا سے 14 افراد جاں بحق جبکہ 28 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1571 ہوگئی۔ کمانڈ …
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے خطرے کے باوجود مالی میں انتخابات کا انعقاد - World - Dawn News
مزید پڑھ »