لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے خلاف خبر چھاپنے والے صحافی
’’اب کسی نے وردی پہنی تو ۔ ۔ ۔‘‘ پنجاب پولیس نے سٹیج فنکاروں پر بڑی پابندی عائد کردی گئی
نجی ٹی وی جیونیوز کی رپورٹ کے مطابق صحافی ڈیوڈ روز اور میل آن سنڈے، نیلسن کے رہائشی برطانوی نڑاد پاکستانی واجد اقبال سے کیس ہار گئے جس پر اخبار نے مقدمہ شروع ہونے سے پہلے عدالت سے باہر ہی تصفیہ کر لیا، مقدمہ رواں برس اپریل میں شروع ہونا تھا۔ڈیوڈ روز نے آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے ٹیکسی لائسنسنگ آفیسر واجد اقبال پر راچڈیل میں پیڈوفائل کے “فکسر” کا الزام عائد کیا تھا اور ڈیوڈ روز کا واجد اقبال سے متعلق متنازع آرٹیکل مئی 2017 میں شائع ہوا...
نجی ٹی وی جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے واجد اقبال اور ان کے وکیل مارک لوئس کا کہنا تھا کہ انہوں نے ہتک عزت کا تاریخی کیس جیتا ہے۔ واجد اقبال کے وکیل مارک لوئس نے بتایا کہ میل آن سنڈے نے واجد اقبال کو بدنام کرنے کے لیے چنا کیونکہ وہ مسلمان تھا، قومی سطح کے اخبار کی طرف سے ایسا آرٹیکل شائع کرنا مسلم دشمنی کی مثال ہے، مجھے کوئی شک نہیں کہ میرے مو¿کل کے خلاف اخبار نے تعصب کا مظاہرہ کیا۔مارک لوئس کا کہنا تھا کہ آرٹیکل میں بچے سے زیادتی کرنے والے ٹیکسی ڈرائیور کے لائسنس کی تجدید کا ذمہ دار واجد...
انہوں نے بتایا کہ سٹوری لکھتے وقت ڈیوڈ روز کے ذہن میں طے شدہ ایجنڈا ہوتا ہے، میرا تعلق قابل احترام کشمیری، پاکستانی گھرانے سے ہے اور والدین نے میری اچھی پرورش کی۔ان کا کہنا تھا خوشی ہے کہ جیت گیا ہوں لیکن جیت کر بھی جو کچھ کھو دیا وہ کبھی مل نہیں سکتا۔ دوسری جانب رابطہ کرنے پر ڈیوڈ روز نے فیصلے پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔وزیراعظم کا اتحادیوں کے معاملات سمیت قومی امور پراعلیٰ سطح کی مشاورت کافیصلہ،پارٹی قیادت کا ہنگامی اجلاس طلب...
خیال رہے کہ ڈیوڈ روز نے رہنما ن لیگ شہباز شریف کے خلاف بھی ایک سٹوری شائع کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ برطانوی ادارے کی جانب سے ملنے والی رقم میں شریف خاندان نے بڑے پیمانے پر خورد برد کی۔شہباز شریف نے دو روز ہی قبل ڈیوڈ روز اور میل آن سنڈے کے خلاف لندن ہائی کورٹ میں مقدمہ دائر کیا ہے۔اس کے علاوہ شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل نے بھی میل اخبار کے خلاف مقدمہ کیا ہوا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کوششیں ناکام ہونے کے امکانات بڑھ گئےٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کوششیں ناکام ہونے کے امکانات بڑھ گئے America USpresident DonaldJTrump ImpeachmentInquiry POTUS WhiteHouse
مزید پڑھ »
کرونا وائرس چین میں مسلمانوں کے لیے عذاب بن گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئیبیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والی کرونا وائرس کی آفت چینی صوبے ژن
مزید پڑھ »
سکھر میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، پولیس نے مارٹر گولے داغ دیےسکھر: صوبہ سندھ کے شہر سکھر میں شاہ بیلو کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس آپریشن جاری ہے، پولیس کی جانب سے ڈاکوؤں کے ٹھکانوں پر مارٹر گولے بھی داغے گئے۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی عرفان علی سموں نے کہا ہے کہ کچے کے علاقے میں شروع کیا گیا آپریشن
مزید پڑھ »
بنگلا دیش کے خلاف موقع ملا تو بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کروں گا: موسیٰ خان
مزید پڑھ »
بنگلا دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ: 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان، دو تبدیلیاںٹیم میں دو بڑی تبدیلیاں۔۔۔ کون ہوا اِن اور کس کو کیا اسکواڈ سے آؤٹ۔۔۔ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »