شہباز شریف نیب میں پیش، ڈیڑھ گھنٹے تک تفتیش
شہبازشریف کی نیب میں پیشی کے موقع پر نیب کے باہر بڑی تعداد میں پولیس اہلکار تعینات تھے— فائل فوٹو: اے ایف پی
نیب کی تین رکنی ٹیم نے شہباز شریف سے منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کے حوالے سے سوالات کیے جبکہ اس دوران کورونا وائرس کے سبب سماجی فاصلے کو برقرار رکھا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ شہباز شریف نے ہارون یوسف اور اسحاق ڈار کی بہو سے غیر ملکی اثاثے بنانے کے لیے قرض حاصل کیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ نیب کی جانب سے شہباز شریف کو ایک خط لکھ کر کہا گیا تھا کہ نیب میں پیشی کے موقع پر وہ انیل مسرت، اجمل اسی، ہارون یوسف، عاصمہ ڈار، ذوالفقار علی حسین احمد، ظہیر احمد اور افضال بھٹی سے لیے گئے قرض کی تفصیلات بینک کی دستاویزات کے ساتھ جمع کرائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہباز شریف کا آج نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ، کارکنوں کو پہنچنے کی ہدایتشہباز شریف کا آج نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ، کارکنوں کو پہنچنے کی ہدایت ARYNewsUrdu NAB ShehbazSharif
مزید پڑھ »
شہباز شریف کا نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہشہباز شریف کا نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس : شہباز شریف آج نیب لاہورمیں پیش ہونگےآمدن سے زائد اثاثہ جات کیس : شہباز شریف آج نیب لاہورمیں پیش ہونگے MoneyLaundering Case CMShehbaz Appear Before NAB Today president_pmln pmln_org Lahore
مزید پڑھ »
احسن اقبال سے نیب نے حساب مانگا تو نیب بُرا ہوگیا :شہباز گِلاحسن اقبال سے نیب نے حساب مانگا تو نیب بُرا ہوگیا :شہباز گِل تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
شیخ رشید نے شہباز شریف کو گرفتاری سے بچایا ہارون رشید کا تہلکہ خیز دعویٰلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی و تجزیہ کار ہارون رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ شیخ رشید کی وجہ سے شہباز شریف نیب کے ہاتھوں گرفتاری سے بچ گئے۔ نجی
مزید پڑھ »
شہباز شریف کی مریم اورنگزیب اور انکی والدہ کا کورونا مثبت آنے پر تشویشمسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے طاہرہ اورنگزیب اور مریم اورنگزیب کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »