شہبازشریف نے شرپسندوں کی گرفتاری کیلئے 72 گھنٹے کی ڈیڈلائن مزید تفصیلات ⬇️ ShehbazSharif JinnahHouse Lahore pmln_org CMShehbaz
جائیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں سیف سٹی اتھارٹی کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں نے اشتعال دلایا، جن لوگوں نے آگ بھڑکائی سب کیخلاف کارروائی کی جائے گی،پولیس اور انتظامیہ شرپسندوں کو فوری گرفتار کرے، خانہ پوری قابل قبول نہیں ہے،پولیس اور انتظامیہ شرپسندوں کو فوری گرفتار کرے، خانہ پوری قابل قبول نہیں ہے،شرپسندوں کیخلاف دہشت گردی
عدالتوں میں مقدمات چلائے جائیں۔شہباز شریف کا کہنا تھاکہ قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا،دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے والوں کیخلاف بھرپور کارروائی ہوگی،9 مئی کو ملکی تاریخ کا دلخراش واقعہ پیش آیا، جناح ہائوس کو دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے،عمران خان اور اس کا جتھہ ملک دشمنوں سے کم نہیں، جلائو گھیرائو میں ملوث عناصر کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی عمران خان کی آرمی چیف سے متعلق الزام تراشی کی شدید مذمتوزیراعظم کی عمران خان کی آرمی چیف سے متعلق الزام تراشی کی شدید مذمت مزید تفصیلات ⬇️ PMLNGovernment ShahbazShareef PTI ImranKhan PakistanArmy ArmyChief Corruption pmln_org CMShehbaz OfficialDGISPR
مزید پڑھ »
جناح ہاؤس و دیگر فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کی شناخت کا سلسلہ جاریشرپسندوں کے خلاف انسداد دہشتگردی کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ: عمران خان کی پیر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتاری سے روک دیا گیااسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پیر کی صبح تک کسی بھی مقدمہ میں گرفتاری سے روک دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: imranKhanPTI DailyJang PTIOfficial IHC IslamabadHighCourt
مزید پڑھ »