شرپسندوں کے خلاف انسداد دہشتگردی کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
لاہور میں جناح ہاؤس پرحملہ کرنے والے کئی شرپسندوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد توڑپھوڑ، قیمتی اشیاء اور دستاویزات چوری کرنے والےشرپسندوں کےخلاف قانونی کارروائی کا آغاز کیا جاچکا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق کور کمانڈر ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرنے والے بیشتر افراد کی بھی شناخت ہوگئی ہے، پولیس نے ان شرپسندوں کے خلاف انسداد دہشتگردی کے تحت ایف آئی آر درج کی ہے۔ایف آئی آر کے مطابق شرپسندوں میں اویس مشتاق، عباد فاروق، محمد حاشر خان اورجہانزیب خان شامل ہیں جب کہ پر تشدد کارکن مسلح آتشی اسلحہ، ڈنڈے، پتھر اور پٹرول بم سےلیس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے چند شرپسندوں کی شناخت کرلی گئیجناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے چند شرپسندوں کی شناخت کرلی گئی arynewsurdu
مزید پڑھ »
لاہور میں حماد اظہر سمیت 80 کارکنوں پر اہم تنصیبات کی توڑ پھوڑ کا مقدمہ درجحماد اظہر کی زیر قیادت حملہ آوروں نے کلب چوک پر مین گیٹ، گاڑیوں اور اہم تنصیبات کی توڑ پھوڑ کی: ایف آئی آر کا متن
مزید پڑھ »
ملکی اداروں کی اہم املاک اور تنصیبات پر حملہ افسوس ناک ہے: ڈاکٹر عشرت العبادسابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ ملکی اداروں کی اہم املاک اور تنصیبات پر حملہ افسوس ناک ہے۔
مزید پڑھ »
ڈالر کی آج پھر تاریخی اڑانامریکی ڈالر کی تاریخی اڑان کا سلسلہ آج بھی جاری ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ انتہائی ناقدری کا شکار ہے۔
مزید پڑھ »
انٹر بینک: ڈالر تاریخ میں پہلی بار 295 روپے کا ہو گیاامریکی ڈالر کی تاریخی اڑان کا سلسلہ آج بھی جاری ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ انتہائی ناقدری کا شکار ہے۔
مزید پڑھ »