سیاسی رہنماؤں کو عوام اور افواج کے درمیان دشمنی کو ہوا دینا بند کرنا چاہیے۔ DailyJang
سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ سیاسی رہنماؤں کو عوام اور افواج کے درمیان دشمنی کو ہوا دینا بند کرنا چاہیے۔
ان کا کہنا ہے کہ اس سے ریاست مخالف عناصر کو فائدہ ہوتا ہے، اشتعال انگیزی کے پیشِ نظر فوج نے قابلِ تعریف تحمل کا مظاہرہ کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ قائدین کو افواج اور عوام کے درمیان باہمی احترام اور ہم آہنگی کو فروغ دینا چاہیے۔ ڈاکٹر عشرت العباد کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایسا کرنے میں ناکامی انہیں ریاست مخالف سازشوں میں معاون اور مددگار بناتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور میں حماد اظہر سمیت 80 کارکنوں پر اہم تنصیبات کی توڑ پھوڑ کا مقدمہ درجحماد اظہر کی زیر قیادت حملہ آوروں نے کلب چوک پر مین گیٹ، گاڑیوں اور اہم تنصیبات کی توڑ پھوڑ کی: ایف آئی آر کا متن
مزید پڑھ »
عمران خان پر ملکی دولت لوٹنے کا کوئی کیس نہیں، بہنوں کا دعویٰعمران خان کی گرفتاری پر اُن کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان نے زمان پارک کے باہر میڈیا سے گفتگو کی تفصیلات جانیے: ImranKhanArrest PTIOfficial NAB DailyJang
مزید پڑھ »
عمران خان کی 2 کیسوں میں ضمانت کی درخواست پر تحریری حکمنامہ جاریاسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گزشتہ روز محسن شاہنواز پرحملے اور اداروں کیخلاف کیسز میں ضمانت کی درخواست پر تحریری حکمنامہ جاری
مزید پڑھ »
عمران خان کو ڈرنا یا بھاگنا نہیں عدالتوں کا سامنا کرنا چاہئے، آصف زرداری - ایکسپریس اردوعمران خان کی گرفتاری کے بعد شہروں میں ہنگامہ آرائی قابل افسوس اور شرمناک ہے، سابق صدر
مزید پڑھ »
جی 20 کی آڑ میں مودی کی خون سے کھیلی ہولی سب پر آشکارجی 20 کی آڑ میں مودی کی خون سے کھیلی ہولی سب پر آشکار ہوگئی ہے، مودی سرکار مقبوضہ کشمیر میں مذہبی اجتماعات، تہواروں اور جنازوں پر بھی پیلٹ گنز کا اندھا
مزید پڑھ »