'دیکھتے ہیں کہ وزیراعظم اپنے اور اپنے وزیر اعلیٰ کیخلاف کیا سزا مقرر کرتے ہیں ؟' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
لاہور:قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے آٹا اور چینی بحران سے متعلق ایف آئی اے رپورٹ پر کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔
اپنے ایک بیان میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عوام کے ساتھ مل کر کرونا وائرس کیخلاف جنگ کرنے کیلئے لندن سے آیا تھا،ایف آئی اے رپورٹ سنگین انکشاف ہے،ذمہ داروں کیخلاف کارروائی ہونی چاہیئے۔ شہباز شریف نے کہا کہ رپورٹ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار کیخلاف فرد جرم ہے ،دیکھتے ہیں کہ وزیراعظم اپنے اور اپنے وزیر اعلیٰ بزدار کیخلاف اس بڑے پیمانے پر ہونے والی کرپشن اور اقربا پروری پر کیا سزا مقرر کرتے ہیں ؟ ۔
دوسری جانب جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی لیڈر مولانا اسعد محمود کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی رپورٹ نے عمران خان کی اے ٹی ایم مشینوں کو ذمہ دار قرار دیا ہے،انکوائری رپورٹ نے حکومت کی کارکردگی کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے، منافع خور وزیر اعظم کے مالی مددگار نکلے، اب وعدہ پورا کرنے کا عمران خان کے پاس سنہری موقع ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گندم چینی بحران کے ذمہ داروں کیخلاف تفصیلی رپورٹ آنے پر کارروائی ہوگی،وزیراعظم'رپورٹس آنے کے بعد کوئی بااثر لابی عوام کا پیسہ نہیں کھا سکے گی' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan
مزید پڑھ »
چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوجہانگیر ترین نے چینی بحران میں 56 کروڑ اور خسرو بختیار کے رشتہ دار نے 45 کروڑ روپے کمائے، تحقیقاتی رپورٹ
مزید پڑھ »
پی ایس ایل5 ؛ بقیہ میچز پر سلطانزکا موقف تبدیل ہونے لگا - ایکسپریس اردوپی سی بی سے میٹنگ اورای میل میں خود کوفاتح قرار دینے کا مطالبہ
مزید پڑھ »
سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان گندم بحران میں ملوث قرار، رپورٹ تیاراسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں گندم بحران کے حوالے سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔ رپورٹ میں سابق وفاقی وزیر خوراک صاحبزادہ محبوب سلطان کو گندم بحران میں ملوث قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »
وعدے کے مطابق چینی،گندم بحران کی رپورٹ عام کی،عمران خانوعدے کے مطابق چینی،گندم بحران کی رپورٹ عام کی،عمران خان SamaaTV
مزید پڑھ »