لاہور: مسلم لیگ کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم ازکم 10 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا، شہباز شریف کہتے ہیں کہ سرکاری ملازمین بالخصوص کم سکیل کے ملازمین کی تنخ
واہوں میں اضافہ نہ کرنا ناقابلِ قبول ہے۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے اپنے ردعمل میں کہا کہ مسلم لیگ نے اپنے دور میں ہر سال سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا اور انہیں ہاؤسنگ الاونسز کے علاوہ دیگر مراعات فراہم کیں، مہنگائی ہر حد پار کر چکی ہے، صحت کے اخراجات بڑھ چکے ہیں، ایسے میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ نہ بڑھانا ناانصافی نہیں تو اور کیا ہے۔ موجودہ بجٹ سے ظاہر نہیں ہوتا کہ ملک معاشی کساد بازاری اور سست روی سے گزر رہا...
شہبازشریف نے مزید کہا کہ معاشی تحریک پیدا کرنے کے اقدامات کہاں ہیں، سرکاری شعبے کے ترقیاتی اخراجات اور منصوبے کہاں ہیں، وہ اقدامات دکھائی نہیں دیتے جن سے روزگار پیدا ہو اور لوگوں کی غربت کم ہو سکے، کسانوں کی مدد کے لیے کسی پروگرام کا بجٹ میں ذکر تک نہیں، زرعی شعبہ 2.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم 10فیصد اضافے کا مطالبہ
مزید پڑھ »
شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں کے بعد ایاز صادق بھی کورونا کا شکارلاہور : سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے، جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
یہ بجٹ نہیں تباہی کا نسخہ ہے، شہباز شریفقائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے نتیجے میں مہنگائی اور بیروزگاری میں مزید اضافہ ہوگا Budget2020 SamaaTV
مزید پڑھ »
شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں - ایکسپریس اردوتہمینہ درانی نے خود کو اپنی رہائشگاہ پر قرنطینہ کر لیا ہے، خاندانی ذرائع
مزید پڑھ »
شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی بھی کورونا وائرس کا شکار | Abb Takk News
مزید پڑھ »