Tehmeenadurrani coronavirus
لاہور: مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں۔
عوام سمیت ملکی سیاسی رہنماؤں پر بھی کورونا وائرس کے وار مسلسل جاری ہیں، اور متعدد سیاسی رہنما ان دنوں کورونا کے باعث گھروں میں ہی قرنطینہ ہیں، مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف بھی کورونا کا شکار ہیں اور اب ان کی اہلیہ تہمینہ درانی بھی اس وبا کا شکار ہو گئی ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق تہمینہ درانی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، اورانہوں نے خود کو اپنی رہائشگاہ پر قرنطینہ کر لیا ہے، جب کہ شہباز شریف بھی کورونا وائرس کی وجہ سے اپنی رہائشگاہ ماڈل ٹاون پر قرنطینہ میں ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین کی کورونا میں مبتلا شہباز شریف کے علاج کیلئے تعاون کی پیشکشلاہور:چین نےکورونامیں مبتلا اپوزیشن لیڈ شہبازشریف کے علاج کیلئے تعاون کی پیشکش کردی،شہبازشریف نے چین کی حکومت، کا شکریہ اداکرتے ہوئےنیک تمناؤں کاپیغام دیا۔
مزید پڑھ »
لیگی صدر شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی میں بھی کورونا کی تصدیقلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف کی دوسری اہلیہ تہمینہ درانی کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔
مزید پڑھ »
شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں - ایکسپریس اردوتہمینہ درانی نے خود کو اپنی رہائشگاہ پر قرنطینہ کر لیا ہے، خاندانی ذرائع
مزید پڑھ »
’آرمی چیف کا شہباز شریف کو ٹیلی فون، خیریت دریافت کی‘: مسلم لیگ (ن)پاکستان کی سیاسی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہباز شریف کے کورونا سے متاثر ہونے کے بعد ان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور ان کی مزاج پرسی کی ہے۔
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو کا شہباز شریف کو فون، خیر یت دریافت کیپی پی چیئرمین نے کہا کہ آصف زرداری بھی آپ کی جلدصحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔
مزید پڑھ »