لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف کی دوسری اہلیہ تہمینہ درانی کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔
تفصیلات کے مطابق 11 جون کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا تھا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے لکھا تھا کہ نیب میں پیش ہونے کے علاوہ میں نے گھر سے باہر جانے میں سخت احتیاط برتی اس کے باوجود بدقسمتی کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ میں تہہ دل سے تمام لوگوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے میرے لئے نیک تمناؤں اور دعاؤں کے پیغامات بھیجے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین کی کورونا میں مبتلا شہباز شریف کے علاج کیلئے تعاون کی پیشکشلاہور:چین نےکورونامیں مبتلا اپوزیشن لیڈ شہبازشریف کے علاج کیلئے تعاون کی پیشکش کردی،شہبازشریف نے چین کی حکومت، کا شکریہ اداکرتے ہوئےنیک تمناؤں کاپیغام دیا۔
مزید پڑھ »
’آرمی چیف کا شہباز شریف کو ٹیلی فون، خیریت دریافت کی‘: مسلم لیگ (ن)پاکستان کی سیاسی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہباز شریف کے کورونا سے متاثر ہونے کے بعد ان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور ان کی مزاج پرسی کی ہے۔
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو کا شہباز شریف کو فون، خیر یت دریافت کیپی پی چیئرمین نے کہا کہ آصف زرداری بھی آپ کی جلدصحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔
مزید پڑھ »
شہباز شریف کی ایک بار پھر طلبی، عدالت نے کس کیس میں بلالیا؟ خبرآگئیلاہور(ڈیل پاکستان لائن)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف کو ایک بار پھر احتساب عدالت نے طلب کرلیا۔ سابق وزیر اعلیٰ کو رمضان شوگر ملز
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ پیش کرنے کے بعد شہباز شریف بھی میدان میں آگئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے نتیجے میں
مزید پڑھ »
حکومت شروع دن سے کورونا SOPs کی پابندی کی تاکید کر رہی ہے، شہباز گلوزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ حکومت شروع دن سے کورونا ایس او پیز کی پابندی کی تاکید کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »