شہرِ قائد میں کالے بادلوں کے ڈیرے، ہلکی بارش کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

شہرِ قائد میں کالے بادلوں کے ڈیرے، ہلکی بارش کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

شہرِ قائد میں کالے بادلوں کے ڈیرے، ہلکی بارش کا امکان تفصیلات جانئے: DailyJang

انہوں نے بتایا کہ 25 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی شمال مشرقی تیز ہواؤں کے سبب سردی کی شدت زیادہ محسوس ہو گی۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرۂ عرب پر ہوا کے کم دباؤ کے زیرِ اثر رات میں بارش ہوئی اور اسی اثر سے شہر میں مزید ہلکی بارش یا بوندا باندی ہو سکتی ہے۔آج صبح بھی شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش ہوئی، لانڈھی، کورنگی، ملیر اور ایئرپورٹ کے علاقوں میں تیز بارش ہوئی جب کہ نارتھ کراچی، ناگن چورنگی، نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد، گلشنِ اقبال، گلستانِ جوہر، ڈیفنس اور کلفٹن میں بوندا باندی ہوئی، جس کی وجہ سے موسم مزید خوش گوار اور سرد ہو...

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سسٹم 9 دسمبر کو ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے جس کے باعث بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ گلگت بلتستان کے تمام اضلاع سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں، آزاد کشمیر میں متعدد مقامات پر بادل چھائے ہوئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوری Read News UsmanAKBuzdar Lahore GOPunjabPK pid_gov
مزید پڑھ »

سابق صدر آصف زرداری کی طبعیت بدستور ناساز، دل کی تکلیف میں اضافہسابق صدر آصف زرداری کی طبعیت بدستور ناساز، دل کی تکلیف میں اضافہ
مزید پڑھ »

نیب کی مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرنیب کی مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
مزید پڑھ »

پرچون سطح پر سرکاری نرخنا مے میں 16سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ،9میں کمی ،4میں استحکامپرچون سطح پر سرکاری نرخنا مے میں 16سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ،9میں کمی ،4میں استحکامپرچون سطح پر سرکاری نرخنا مے میں 16سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ،9میں کمی ،4میں استحکام Pakistan Vegetables Inflation PriceHike
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں موجودہ حکومت کے دور میں حاصل غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات پیشقومی اسمبلی میں موجودہ حکومت کے دور میں حاصل غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات پیشاسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی میں موجودہ حکومت  کے دور میں حاصل غیر ملکی قرضوں کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 11:22:46