شہریوں کے گھروں پر جا کر کورونا ٹیسٹ سیمپل لینے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

شہریوں کے گھروں پر جا کر کورونا ٹیسٹ سیمپل لینے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

کوئٹہ (ویب ڈیسک) محکمہ صحت بلوچستان نے کوئٹہ کے شہریوں سے کورونا وائرس کے ٹیسٹ سیمپل ان کے گھروں پر لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ صحت بلوچستان کے جاری

کوئٹہ محکمہ صحت بلوچستان نے کوئٹہ کے شہریوں سے کورونا وائرس کے ٹیسٹ سیمپل ان کے گھروں پر لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

محکمہ صحت بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق گھر پر ٹیسٹ سیمپل لینے کا فیصلہ عوامی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا، یہ سہولت بلا ناغہ ہفتے میں سات روز جار ی رہے گی،شہریوں کے سہولت کے لیے شہر کے سات مقامات پر کورونا کے سیمپلز بھی لیے جائیں گے۔ اس حوالے سے سیکریٹری صحت بلوچستان دوستین جمالدینی کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت بلوچستان نے عوامی مشکلات کا احساس کرتے ہوئے کوئٹہ کے شہریوں کے لیے گھر پر کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے لیے سمپل لینے کی سہولت جاری کی ہے۔ یہ اقدام عوام کی صحت کے لیے کیا جارہا ہے ہم چاہتے ہیں کہ ہمارا صوبہ کورونا سے پاک ہو جائے اور اس وباء سے ہم جاری جنگ جیت سکیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس؛ شہریوں کے گھروں پر جا کر ٹیسٹ سیمپل لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکورونا وائرس؛ شہریوں کے گھروں پر جا کر ٹیسٹ سیمپل لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے ٹیسٹ کروانے کے لیے مندرجہ ذیل نمبروں پر 24 گھنٹے رابطہ کیا جا سکتا ہے، سیکریٹری صحت بلوچستان
مزید پڑھ »

کرونا کے مریضوں پر اینٹی بایوٹکس کے استعمال کے حوالے سے اہم ہدایتکرونا کے مریضوں پر اینٹی بایوٹکس کے استعمال کے حوالے سے اہم ہدایتبھارتی کی ریاست مغربی بنگال میں حکومت نے ایک اہم ہدایت جاری کی ہے کہ کرونا وائرس کے مریضوں پر اندھا دھند اینٹی بایوٹکس کا استعمال نہ کیا جائے۔
مزید پڑھ »

5 روپے کی رسید نہ بنوانے پر مریض اسپتال کے دروازے پر دم توڑ گیا5 روپے کی رسید نہ بنوانے پر مریض اسپتال کے دروازے پر دم توڑ گیابھارت، 5 روپے کی رسید نہ بنوانے پر مریض اسپتال کے دروازے پر دم توڑ گیا
مزید پڑھ »

میاں بیوی کا غیرت کے نام پر قتل لڑکی کے سگے بھائی قاتل نکلےمیاں بیوی کا غیرت کے نام پر قتل لڑکی کے سگے بھائی قاتل نکلےکراچی : میاں بیوی کا غیرت کے نام پر قتل ، مقتولہ کے دو بھائی گرفتار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

مون سون کے تیسرے اسپیل کے تحت کراچی ایئرپورٹ پر حفاظتی اقداماتمون سون کے تیسرے اسپیل کے تحت کراچی ایئرپورٹ پر حفاظتی اقداماتمون سون کے تیسرے اسپیل کے تحت کراچی ایئرپورٹ پر حفاظتی اقدامات ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

آج کا دن عوام کے مینڈیٹ چوری کے طور پر یاد رکھا جائے گا، شہباز شریفآج کا دن عوام کے مینڈیٹ چوری کے طور پر یاد رکھا جائے گا، شہباز شریفآج کا دن عوام کے مینڈیٹ چوری کے طور پر یاد رکھا جائے گا، شہباز شریف تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 14:21:26