الیکٹرک موٹر سائیکلوں کو 77 فی صد تک بچت ہوگی، چارجنگ اسٹیشنز کو سستی بجلی ملے گی، وزیر توانائی
شہریوں کو ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں سے الیکٹرک گاڑیوں پر منتقل کرنے کے لیے حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔
وفاقی وزیر نے بتایا کہ ملک میں الیکٹرک موٹر سائیکلوں کے لیے ہر جگہ پر چارجنگ اسٹیشنز نہیں ہیں، اس نئے کاروبار کی حوصلہ افزائی اور شہریوں کو سستا متبادل فراہم کرنے کے لیے حکومت چارجنگ اسٹیشنز کے لیے بجلی کے ٹیرف میں 45 فیصد کمی کررہی ہے۔ الیکٹرک موٹر سائیکل پر منتقل ہونے سے 77 فی صد تک کی بچت ہوگی۔ وزیر توانائی نے کہا کہ یہ ایک انقلابی قدم ہے جس کے ذریعے ہم نے خود کو اختیار سے دُور کیا اور اختیار انڈسٹریل اسٹیٹس میں جاکر رکھ دیا تاکہ وہ اپنے کاروبار کو بہتر کر سکیں۔
انہوں نے کہا کہ آج وزیراعظم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم بشمول ٹیکسز اس وقت ان چارجز اسٹیشنز کو 71.10 پیسے کا ٹیرف دے رہے تھے، اسے 45 فی صد کم کرکے ہم 39.70 پیسے کا ٹیرف دینے کا اعلان کررہے ہیں تاکہ بجلی کی کم قیمت چارجنگ اسٹیشنز کو ملنے کی وجہ سے الیکٹرک گاڑیوں کو چارج کرنا سستا ہو۔ الیکٹرک موٹر سائیکل پر شفٹ ہونے سے 33 فی صد کا استعمال ہے اور 77 فی صد کی بچت ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اب اہل اور نا اہل ٹیکس دہندہ کی اصطلاح سامنے آگئی،شہباز راناٹیکس حاصل کرنے کیلیے حکومت کا فوکس ان جگہوں پر نہیں جاتا جہاںپر جانا چاہیے
مزید پڑھ »
کراچی میں احتجاج کیخلاف سخت کارروائی کا اعلانسندھ حکومت نے کراچی میں احتجاج کرنے والوں کو دیگر جگہوں پر احتجاج کرنے کی پیشکش کرتے سخت کارروائی کا اعلان کر دیا ہے ۔
مزید پڑھ »
سینڈھ میں گاڑیاں رجسٹریشن سسٹم میں نئی تبدیلیسینڈھ حکومت نے گاڑیاں رجسٹریشن سسٹم میں ایک بڑا تبدیلی کا اعلان کیا ہے، جہاں روایتی رجسٹریشن بک کو جدید سمارٹ کارڈز سے بدل دیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
عمران کو بنی گالا ڈیل کی پیشکش کس نے کی؟بیک چینل مذاکرات کے دوران تحریک انصاف کی جانب سے عمران خان کو خیبرپختونخوا منتقل کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا لیکن حکومت نے اسے قبول نہیں کیا
مزید پڑھ »
طالبان کا خواتین کو ملازمت دینے والی تمام این جی اوز کو بند کرنے کا اعلانطالبان کا خواتین کو ملازمت دینے والی تمام این جی اوز کو بند کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »
کرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت: عدالت نے کے الیکٹرک کو 1.93 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دتاکراچی میں کرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت کے کیس میں عدالت نے کے الیکٹرک کو 1.93 کروڑ روپے کا ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دتا ہے۔
مزید پڑھ »