نوعمر لڑکی اور لڑکے نے پھل کا تھیلا ہاتھ میں رکھ کر گیٹ بجایا اور پھر باقی ساتھی داخل ہوئے، ایف آئی آر درج
شہر قائد میں ڈکیتوں نے لوٹا ماری کیلیے نیا طریقہ واردات اپنا لیا ہے، جس کا حال ہی میں وائرل ویڈیو سے انکشاف ہوا ہے۔
نوعمر لڑکی کے ساتھ نوجوان لڑکا بھی تھا جن کے ہاتھ میں پھلوں کے شاپنگ بیگ تھے، انہوں نے ایک گھر کا دروازہ بجایا تو پیچھے ساتھی تیار کھڑے تھے۔ دروازہ کھلتے ہی ساتھی گھر میں داخل ہوئے تاہم خاتون نے مزاحمت کی جس پر وہ انہیں زمین پر بہیمانہ طریقے سے گرا کر گھبراہٹ میں فرار ہوگئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
الکاراز نے روتردم میں پہلا اندرونی ٹائٹل جیتاکارلس الکاراز نے روتردم اوپن میں جانیک سینر کی غیبت میں فائنل میں ایلیکس ڈی مینور کو شکست دی ہے اور اپنا پہلا اندرونی ٹائٹل جیت لیا ہے۔
مزید پڑھ »
نوجوان ڈکیتوں نے 90 سیکنڈز میں بینک لوٹ لیابہار کے ضلع ویشالی میں مسلح ڈکیتوں نے 90 سیکنڈز میں ایک بینک میں داخل ہو کر 1.5 لاکھ بھارتی روپے اٹھائے اور غائب ہوگئے۔ پولیس نے ڈکیتوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کی ہے اور ان کی شناخت کرانے کی اپیل کی ہے۔
مزید پڑھ »
بھارتی شہری بادل بابو نے پاکستان میں اسلام قبول کر لیابھارتی شہری بادل بابو نے پاکستانی لڑکی سے ملنے کے لیے غیرقانونی طور پر پاکستان آنے کے بعد اسلام قبول کر لیا ہے۔ 30 سالہ بادل بابو منڈی بہاؤالدین میں زیر حراست ہے اور عدالت میں ضمانت کے لیے کارروائی کا منتظر ہے۔ اس کے خلاف پاکستان کے فارن ایکٹ کی شق 13 اور 14 کے تحت مقدمہ درج ہے کیونکہ اس کے پاس سفری دستاویزات نہ ہونے اور غیرقانونی داخلے کا ہے۔
مزید پڑھ »
قتل کی واردات میں مطلوب اشتہاری مجرم مسقط سے گرفتارمجرم منصف نے 2023ء میں شہری کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا
مزید پڑھ »
لاہور؛ پولیس اہلکار کی خاتون سے دست درازی کی کوشش، ملزم گرفتارپولیس اہلکار نے بھاگنے کی کوشش میں شہری ساجد پر فائرنگ بھی کی
مزید پڑھ »
تھانہ مناواں میں پولیس اہلکار نے خاتون سے دست درازی کی کوشش کی جس پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔کراچی میں تھانہ مناواں میں پولیس اہلکار نے خاتون سے دست درازی کی کوشش کی جس پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس اہلکار نے بھاگنے کی کوشش میں شہری ساجد پر فائرنگ بھی کی، جس پر ساجد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے واقعہ کا نوٹس لیا اور گرفتار اہلکار پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »