نوجوان ڈکیتوں نے 90 سیکنڈز میں بینک لوٹ لیا

Breaking News خبریں

نوجوان ڈکیتوں نے 90 سیکنڈز میں بینک لوٹ لیا
ڈکیتیبہاربینک
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 53%

بہار کے ضلع ویشالی میں مسلح ڈکیتوں نے 90 سیکنڈز میں ایک بینک میں داخل ہو کر 1.5 لاکھ بھارتی روپے اٹھائے اور غائب ہوگئے۔ پولیس نے ڈکیتوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کی ہے اور ان کی شناخت کرانے کی اپیل کی ہے۔

BIHAR:این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نوجوان ڈکیتوں نے وہ آئے، انہوں نے لوٹا اور غائب ہوگئے کے مصداق ڈکیتی کی کارروائی مکمل کی اور انہوں نے یہ پوری کارروائی محض 90 سیکنڈز میں مکمل کی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ مسلح ڈکیتوں نے ماسک پہنا ہوا تھا اور بہار کے ایک بینک میں داخل ہوتے ہی وقت ضائع کیے بغیر ڈیڑھ لاکھ بھارتی روپے اٹھائے اور اطمینان کے ساتھ واپس چل دیے۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ بہار کے ضلع ویشالی کے علاقے حاجی پور قائم پنجاب نیشنل بینک کی ایک شاخ میں ڈکیتی ہوئی اور اس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کرلی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایک ڈکیت نے اسلحے کے زور پر بینک میں موجود صارفین کو دھماکایا اور دوسرے نے پیسے اکٹھے کیے جو ڈیڑھ لاکھ بھارتی روپے سے زائد تھے۔ پولیس افسر سرابھی سومان نے بتایا کہ 17 اور 18 سال کی عمر کے دو ڈکیت اسلحے کے ساتھ بینک میں داخل ہوئے اور ڈیڑھ لاکھ روپے اٹھالیے تاہم ڈکیتوں کی تصاویر تمام گروپس میں بھیج دی گئی ہیں تاکہ لوگ ان افراد کی شناخت کرسکیں اور مقامی پولیس اسٹیشن کا آگاہ کریں۔بہار میں ڈکیتی کے واقعات کے حوالے سے بتایا گیا کہ اس واقعے سے ایک روز پہلے ہی دارالحکومت پٹنہ میں پولیس اور ڈکیتوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا۔Feb 17, 2025 09:00 PMراولپنڈی اور کراچی سے کار لفٹر گینگز کے 6 ملزمان گرفتار، 7 گاڑیاں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ڈکیتی بہار بینک پولیس ڈکیتوں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی آنے والی لڑکی نے ایئرپورٹ پر ہنگامہ کیاپاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی آنے والی لڑکی نے ایئرپورٹ پر ہنگامہ کیاامریکی خاتون نے پاکستانی نوجوان سے محبت میں ناکامی پر کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامہ آرائی کی۔
مزید پڑھ »

نوجوان کی محبت میں پاکستان آنیوالی امریکی خاتون کو نئی پریشانیوں نے گھیر لیانوجوان کی محبت میں پاکستان آنیوالی امریکی خاتون کو نئی پریشانیوں نے گھیر لیااونیجا کو آئندہ دنوں میں قانونی پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
مزید پڑھ »

کراچی؛ مغوی بچے صارم لاش ملنے کا معاملہ؛ مشتبہ افراد کی ڈی این اے رپورٹ آگئیکراچی؛ مغوی بچے صارم لاش ملنے کا معاملہ؛ مشتبہ افراد کی ڈی این اے رپورٹ آگئیپولیس نے مزید متعدد مشکوک افراد کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا
مزید پڑھ »

’’گوری رنگت‘‘ نے نیل نتن مکیش کو گرفتار کروا دیا’’گوری رنگت‘‘ نے نیل نتن مکیش کو گرفتار کروا دیااداکار کو نیویارک ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے حراست میں لے لیا تھا
مزید پڑھ »

جرمنی؛ بچوں پر چاقو کے وار کرکے 2 کو قتل اور 2 کو زخمی کرنے والا افغان شہری نکلاجرمنی؛ بچوں پر چاقو کے وار کرکے 2 کو قتل اور 2 کو زخمی کرنے والا افغان شہری نکلاحملہ آور کو پولیس نے تعاقب کے بعد حراست میں لے لیا
مزید پڑھ »

الکاراز نے روتردم میں پہلا اندرونی ٹائٹل جیتاالکاراز نے روتردم میں پہلا اندرونی ٹائٹل جیتاکارلس الکاراز نے روتردم اوپن میں جانیک سینر کی غیبت میں فائنل میں ایلیکس ڈی مینور کو شکست دی ہے اور اپنا پہلا اندرونی ٹائٹل جیت لیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 02:04:06