جرمنی؛ بچوں پر چاقو کے وار کرکے 2 کو قتل اور 2 کو زخمی کرنے والا افغان شہری نکلا

پاکستان خبریں خبریں

جرمنی؛ بچوں پر چاقو کے وار کرکے 2 کو قتل اور 2 کو زخمی کرنے والا افغان شہری نکلا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

حملہ آور کو پولیس نے تعاقب کے بعد حراست میں لے لیا

جرمنی میں چاقو بردار شخص نے ڈے کیئر سینٹر سے آئے ہوئے بچوں پر چاقو سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔

حملے میں 2 سالہ بچہ ہلاک ہوگیا جب کہ بچوں کو بچانے کی کوشش میں ایک 41 سالہ شخص بھی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ بعد ازاں پولیس نے تعاقب کے بعد حملہ آور کو حراست میں لے لیا جو 28 سالہ افغان باشندہ ہے اور تارکین وطن کی حیثیت سے ایک پناہ گاہ کمپ میں رہ رہا تھا۔ اسی طرح جون میں اسلام مخالف ریلی میں افغان شخص نے گستاخیٔ رسول پر چاقو سے حملہ کردیا تھا جس میں ایک پولیس اہلکار مارا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہری سے 9 کروڑ روپے لے کر واپسی کے تقاضے پر بھول جانے اور جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درجشہری سے 9 کروڑ روپے لے کر واپسی کے تقاضے پر بھول جانے اور جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درجشارع فیصل نرسری کے قریب 2 موٹرسائیکلوں پر سوار 4 نامعلوم مسلح ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کرنے کے واقعے کا مقدمہ ٹیپوسلطان تھانے میں درج کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »

فلوریڈا میں پیزا ڈیلیوری ورکر نے ٹپ سے نا راضی ہونے پر حاملہ خاتون کو چاقو سے حملہ کیافلوریڈا میں پیزا ڈیلیوری ورکر نے ٹپ سے نا راضی ہونے پر حاملہ خاتون کو چاقو سے حملہ کیاایک فلوریڈا کی خاتون پیزا ڈیلیوری ورکر کو 2 ڈالر کی ٹپ سے نا راضی ہونے پر خاتون کو چاقو سے حملہ کرکے زخمی کرنے کا الزام ہے۔
مزید پڑھ »

برطانیہ: کرسمس کے موقع پر چاقو کے وار سے 2 خواتین قتل، 2 افراد شدید زخمیبرطانیہ: کرسمس کے موقع پر چاقو کے وار سے 2 خواتین قتل، 2 افراد شدید زخمیمتاثرین کے شناسا ایک 49 سالہ شخص کو بعد میں قتل اور اقدام قتل کے شبہے میں گرفتار کیا گیا، پولیس
مزید پڑھ »

آسرائیل نے علن طور پر حماس کے رہنما حنیہ کو قتل کرنے کا اعتراف کیاآسرائیل نے علن طور پر حماس کے رہنما حنیہ کو قتل کرنے کا اعتراف کیاکاؤرو – آسرائیل کے دفاعی وزیر آسرائیل کاتز نے پیر کو پہلی مرتبہ علنی طور پر آسرائیل کے جانب سے تمول میں حماس کے رہنما اسماعیل حنیہ کو قتل کرنے کا اعتراف کیا۔
مزید پڑھ »

سوتیلی ماں نے تشدد کر کے چار سالہ بیٹے کو قتل کردیاسوتیلی ماں نے تشدد کر کے چار سالہ بیٹے کو قتل کردیاپولیس نے جھنڈا چیچی میں سوتیلی ماں کی جانب سے 4 سالہ بیٹے کو قتل کرنے کے کیس میں مقدمہ درج کرکے ملزمہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »

کاروبار کرنے والے سے اغوا اور بلیک میلکاروبار کرنے والے سے اغوا اور بلیک میلراولپنڈی کے تھانہ روات میں کاروباری شخص کو اغوا کرکے بدسلوکی کی اور بعد ازاں برہنہ کرکے ویڈیو بنانے اور بلیک میل کرنے کی دھمکی دیدی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:18:28