شہریوں کے لئے سستی سواری''چنگ چی رکشہ''اب قانون کے مطابق شاہراہوں پر چلے گا Lahore CheapRideForCitizens MotorCycleRickshaw OnTheRoad Passengers LahoreTrafficPlan GOPunjabPK Lahorepoliceops PSCAsafecities UsmanAKBuzdar CMPunjabPK
، دھواں چھوڑنے والے رکشے بند جبکہ فٹنس سرٹیفکیٹ کے حامل یافتہ رکشے سڑکوں پر نظر آئیں گے۔محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے تھری ویلیر پبلک ٹرانسپورٹ پر پہلی بار قانون سازی کے لئے مختلف تجاویز تیارکرلیں، جس میں تھری وہیلرز کی سمگلنگ اور مینوفیکچرنگ یونٹ کے
قیام پر باقاعدہ ضابطہ عمل کیا جائے گاجبکہ موٹر سائیکل رکشا سے ماحولیاتی آلودگی کے پیدا ہونے والے مسائل کا حل بھی تلاش کیا جائے گاکنسلٹنٹ کو اس مجوزہ قانون کی تیاری پر پنجاب حکومت 3 کروڑ کا معاوضہ دے گی، کنسلٹنٹ یہ مجوزہ قانون 3 ماہ میں تیار کریگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لندن: بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے شہریت کے متنازع بل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
مزید پڑھ »
مشرف کو سزائے موت سنانے کے فیصلے کے خلاف ڈیرہ بگٹی میں مظاہرےمشرف کو سزائے موت سنانے کے فیصلے کے خلاف ڈیرہ بگٹی میں مظاہرے تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
شہریت کے قانون میں ترمیم، مودی کے مذموم مقاصد خاک ہوگئےشہریت قانون میں ترمیم، مودی کو اپنی ہی عدالت سے شرمندگی کا سامنا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
اداروں کے درمیان کسی قسم کا تصادم پاکستان کے مفاد میں نہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان نے وزراء کو عدالتوں کے فیصلوں پر بیانات دینے سے روک دیا، ذرائع
مزید پڑھ »
بھارت کی نسل پرستی اور ہندو بالادستی کے نظریات کے بارے میں خشونت سنگھ کے الفاظ قابل ذکر ہیں:وزیراعظم عمران خانبھارت کی نسل پرستی اور ہندو بالادستی کے نظریات کےبارےمیں خشونت سنگھ کے الفاظ قابل ذکرہیں:وزیراعظم عمران خان PMImranKhan Prophetic Words khushwantSingh Foresaw India Headed Racial Supremacist Ideology ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »