شہر قائد کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش Karachi Thunderstrom Most Parts WeatherForecast Pakistan WeatherPK pmdgov
تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے،کلفٹن،شاہراہ فیصل ،لانڈھی ، کورنگی،ابراہیم حیدری،گلبرگ،انچولی،عائشہ منزل،ملیر سمیت کئی علاقوں میں بارش نے جل تھل کردیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق میٹ کمپلکس میں سڑسٹھ ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ شہر میں مجموعی طور پر بیس ملی میٹر تک بارش ہو سکتی ہے بارش کا یہ سلسلہ کل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 33 ڈگری ہے، بارش کے ساتھ تیز ہوائیں بھی چلیں گی۔دوسری جانب کراچی میں سپرہائی وے پر مویشی منڈی میں بھی بارش ہوئی تو جانوروں کی خریداروں کےلیے آئے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
بارش کے باعث گلشن اقبال، لیاقت آباد، نارتھ کراچی کے علاوہ ناگن چورنگی، کریم آباد، لانڈھی اور بفرزون،سہراب گوٹھ، ملیر، یونیورسٹی روڈ، لیاری میں بجلی غائب ہو گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں بادلوں کے ڈیرے، مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار - ایکسپریس اردوآئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلکی بارش یا بوندا باندی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارشکراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش شروع ہو گئی، شہرِ قائد کو گہرے بادلوں نے اپنے نرغے میں لیا ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد اور کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز بارش - ایکسپریس اردوبارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور سڑکوں پر پانی کھڑا ہوگیا۔
مزید پڑھ »
کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز بارش - ایکسپریس اردوبارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور سڑکوں پر پانی کھڑا ہوگیا۔
مزید پڑھ »
2 براعظموں میں واقع دنیا کے واحد شہر کی سیر - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »