شہر قائد کے علاقے لانڈھی، مانسہرہ کالونی عیدگاہ گراؤنڈ کے قریب گھر سے ایک نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ایمبولینس کے ذریعے لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی۔ جاں بحق شخص کی شناخت 25 سالہ عبدل خان ولد آزاد خان سے ہوئی، جس کا آبائی تعلق کوئٹہ سے ہے۔ پولیس کے مطابق عبدل خان چائے کے ہوٹل پر کام کرتا تھا اور ہوٹل کی چھت پر کوارٹر میں رہائش پذیر تھا۔ خودکشی کی وجہ گھریلو پریشانی لگ رہی ہے۔
شہر قائد کے علاقے لانڈھی ، مانسہرہ کالونی عیدگاہ گراؤنڈ کے قریب گھر سے ایک نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔
ایدھی حکام کے مطابق جاں بحق شخص لاش ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کی گئی۔ جاں بحق شخص کی شناخت 25 سالہ عبدل خان ولد آزاد خان سے ہوئی، جس کا آبائی تعلق کوئٹہ سے ہے۔ ایس ایچ او شرافی گوٹھ انسپکٹر صدر الدین نے بتایا کہ عبدل خان چائے کے ہوٹل پر کام کرتا تھا اور ہوٹل کی چھت پر کوارٹر میں رہائش پذیر تھا جبکہ وہ کئی دنوں سے پریشان تھا۔
پولیس کے مطابق عبدل خان دو روز سے ہوٹل پر کام پر بھی نہیں آرہا تھا، خودکشی کی وجہ گھریلو پریشانی لگ رہی ہے.
خودکشی شہری قائد لانڈھی مانسہرہ کالونی گھریلو پریشانی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شیخ زید النہیان اور رحیم یار خان: پاکستان کا دورافتادہ علاقہ جو متحدہ عرب امارات کے بانی کا ’دوسرا گھر‘ بنامتحدہ عرب امارات کا حکمران خاندان پاکستان کے ایک دور افتادہ علاقے میں کیسے پہنچا اور اس شہر کی قسمت ان کی وجہ سے کیسے تبدیل ہوئی؟
مزید پڑھ »
کراچی کے لاپتہ تاجر کی پتھر بندھی سمندر میں ڈوبی ہوئی لاش برآمدتاجر آصف 29 جنوری سے لاپتہ تھا جس کی لاش سی وی کے قریب سے برآمد ہوئی
مزید پڑھ »
شہر قائد میں نوجوان کے ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمدایک نوجوان کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش کی برآمد نے شہر قائد میں ہلچل مچوا دی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت اسد ولد عابد حسین کے نام سے ہوئی ہے۔ مقتول کا گلا تیز دھار آلے سے کٹا گیا تھا۔ مقتول کی والدہ نے اپنے سوتیلے باپ توقیر پر قتل کا الزام عائد کیا ہے۔
مزید پڑھ »
لانڈھی میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے باپ اور بیٹے کی ٹرین سے ہلاکتکراچی کے لانڈھی میں ریلوے لائن کے قریب ٹک ٹاک بناتے ہوئے ایک باپ اور بیٹے کراچی آنے والی ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق ہوگئے۔
مزید پڑھ »
جھلم میں 20سالہ ٹک ٹاکر لڑکی کی شہادتکییف اور مسکو نے روس کے کرسک علاقے میں ایک یوکرینی زیرِ کنٹرول شہر میں ایک اسکول پر حملے کے سلسلے میں ایک دوسرے پر الزام لگایا۔
مزید پڑھ »
شیر کے حملے میں ہری پور میں شہری جاں بحقپنجاب کے شہر ہری پور میں شیر جنگل سے نکل کر نگری پائیں میں پہنچ گیا جہاں اس نے حملہ کرکے ایک نوجوان کو مار ڈالا۔
مزید پڑھ »