شہر قائد میں سردی کا دن، 10.8 ڈگری سینٹی گریڈ کم سے کم درجہ حرارت ریکارڈ

موسم خبریں

شہر قائد میں سردی کا دن، 10.8 ڈگری سینٹی گریڈ کم سے کم درجہ حرارت ریکارڈ
سردیدرجہ حرارتموسمیات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 53%

شہر قائد میں سردی کی شدت برقرار رہنے کے باعث آج کم سے کم درجہ حرارت 10.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا۔

شہر قائد میں سردی کی شدت برقرار رہنے کے باعث آج کم سے کم درجہ حرارت 10.

8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ 5سے 25 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مشرقی سمت سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 جبکہ کم سے کم 10 ڈگری سینٹی گریڈ متوقع ہے۔ آج ہلکی دُھند کے باعث حدِ نگاہ 2 کلو میٹر ریکارڈ ہوئی۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کے باعث صبح اور رات کے وقت دھند کی شدت بڑھنے لگی ہے، دھند نے ہر چیز کو دھندلا کر رکھ دیا جس کے باعث ٹریفک کے لیے مشکلات کا سامنا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 18 سے 20 جنوری تک بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں حال ہوسکتا ہے اور دوران پنجاب بھر میں بادلوں کے ساتھ ہلکی بارش کے امکان ہیں۔ لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت پانچ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ 19 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کے امکانات ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

سردی درجہ حرارت موسمیات دھند بارش

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سردی کی شدت برقرار، کراچی میں درجہ حرارت کیا رہا؟ملک میں سردی کی شدت برقرار، کراچی میں درجہ حرارت کیا رہا؟کالام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
مزید پڑھ »

ملک میں سردی کی شدت، پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت منفیملک میں سردی کی شدت، پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت منفیملک میں سردی کی شدت برقرار رہنے سے پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت منفی میں ریکارڈ کیا گیا جبکہ کراچی میں کم سے کم پارہ 8 ڈگری سینٹیگریڈ رہی۔
مزید پڑھ »

کراچی؛ تیز ہوائیں چلنے سے سردی بڑھ گئی، چند روز تک سرد اور خشک موسم متوقعکراچی؛ تیز ہوائیں چلنے سے سردی بڑھ گئی، چند روز تک سرد اور خشک موسم متوقعجمعرات کو کم سے کم درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

کراچی میں یخ بستہ ہوائیں چل پڑیں، سردی کی نئی لہر متوقعکراچی میں یخ بستہ ہوائیں چل پڑیں، سردی کی نئی لہر متوقعہفتہ اور اتوار کو کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری تک ریکارڈ ہو سکتا ہے، بالائی اضلاع میں صبح سویرے دھند کا امکان
مزید پڑھ »

کراچی میں معمول سے قدرے تیز ہوائیں، ہفتے کو پارہ مزید کم ہونے کا امکانکراچی میں معمول سے قدرے تیز ہوائیں، ہفتے کو پارہ مزید کم ہونے کا امکانجمعے کوکم سے کم پارہ 0.5 ڈگری کمی سے 12ڈگری جبکہ زیادہ سے زیادہ 0.7 ڈگری کمی سے25.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا
مزید پڑھ »

سردی کی نئی لہر، کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگریسردی کی نئی لہر، کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگریشہر قائد میں جمعہ کے روز صبح ہی سے یخ بستہ ہوائیں چل پڑیں، جس کے نتیجے میں سردی کی نئی لہر متوقع ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:21:18