شہناز انصاری کے قتل کے الزام میں مزید 2 افراد گرفتار Pakistan Karachi ShehnazAnsari Murdered SindhPolice Arrested Suspects MediaCellPPP sindhpolicedmc MoIB_Official
انصاری کے قتل کے الزام میں مزید 2 افراد کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان باپ بیٹا اور مقتولہ کے رشتے دار ہیں، مقدمے میں نامزد چاروں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔گرفتار ہونے والے ملزمان کے نام وقار اور اختر کھو کھر شامل ہیں جبکہ مقدمے میں نامزد سلمیٰ کھوکھر اور محمد صدیق پہلے ہی
گرفتار ہیں۔چار نامزد ملزمان کے علاوہ 4 سہولت کار بھی گرفتار کر لیے گئے ہیں، اس طرح مجموعی طور پر اس کیس میں 8 ملزمان گرفتار کیے جا چکے ہیں۔پولیس کے مطابق وقار کیس کا مرکزی ملزم ہے اور اسی نے شہناز انصاری پر فائرنگ کی۔ شہناز انصاری کو گزشتہ دنوں فائرنگ کرکے سندھ کے شہر نوشہروفیروز میں قتل کیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افغانستان میں قیام امن کے لیے دنیا پاکستان کے کردار کی معترف ہے: شاہ محمود
مزید پڑھ »
افغانستان میں جاری19سالہ جنگ کے خاتمے کی تیاریاں مکمل، قطر میں نئی تاریخ آج رقم ہوگیدوحہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا اور طالبان کے درمیان افغانستان میں امن کا معاہدہ آج
مزید پڑھ »
حکومت کے ٹھوس اقدامات، پاکستان میں کرونا کے قدم رک گئے، جدید تھرمل اسکینر نصبکراچی: حکومت کے ٹھوس اقدامات کے باعث ملک میں کرونا وائرس کے قدم رک گئے ہیں۔اے آر وائی نیوز کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا وائرس کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا، اب تک صرف 2 مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔پاکستان میں زیر علاج دونوں مریضوں کی حا
مزید پڑھ »
برطانیہ میں امیگریشن کے حوالے سے چند سوالات کے جواببی بی سی نے برطانیہ کے جانب سے مرتب کردہ نئے امیگریشن اصولوں کے حوالے سے ویزا، ہنر مندی اور کاروبار سے متعلق قارئین کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جواب دینے کی کوشش کی ہے۔
مزید پڑھ »