شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

پاکستان خبریں خبریں

شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

یحییٰ السنوار کا بازو میزائل لگنے سے ٹوٹ گیا تھا اور وہ زخموں سے چور چور تھے لیکن زندگی کی رمک باقی تھی

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل: نیوزی لینڈ کا جنوبی افریقا کو 159 رنز کا ہدفکراچی؛ کرکٹ کلب کی آڑ میں جعلی دستاویزات پر امریکا جانے والا ملزم گرفتاراگر میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر حملے نہیں ہوتے؛ ٹرمپپاکستان کا جوڈیشل سسٹم ٹوٹ چکا ہے، پی ٹی آئی نے کوئی تجویز نہیں دی، پی پی پی پارلیمانی لیڈرجس طرح ترمیم ہو رہی ہے وہ جرم ہے، ہم اس کا حصہ نہیں بنیں گے، علی ظفرکراچی میں پلاسٹک پسٹل دکھا کر موبائل فونز چھینے والے 2 ملزمان گرفتاریحییٰ السنوار کا بازو میزائل لگنے سے ٹوٹ گیا تھا اور زخموں سے چور چور تھا لیکن...

اس بات کی تصدیق کے بعد یہ لاش یحییٰ السنوار کی ہے۔ لاش کو اسرائیل لے جایا گیا جہاں دانتوں اور ہڈیوں کا ڈی این اے ہوا اور لاش کے یحییٰ السنوار ہونے کی تصدیق کی گئی۔شہید یحییٰ السنوار کی لاش کا پوسٹ مارٹم کیا گیا جس میں یہ بات سامنے آئی کہ زخموں سے چُور حماس سربراہ کی موت اُن کے سر میں گولی لگنے سے ہوئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حماس سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئیحماس سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئیاسرائیلی فورسز نے یحییٰ سنوار کی شناخت کی تصدیق کے لیے ان کے دانتوں کا ٹیسٹ اور ڈی این اے کیا
مزید پڑھ »

حماس سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کے بعد کی پہلی ویڈیو سامنے آگئیحماس سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کے بعد کی پہلی ویڈیو سامنے آگئییحییٰ سنوار اسرائیلی فورسز کے ساتھ بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوئے
مزید پڑھ »

اسرائیل نے یحییٰ سنوار کے پاس سے ملنے والے اسلحےکی تصاویر جاری کردیںاسرائیل نے یحییٰ سنوار کے پاس سے ملنے والے اسلحےکی تصاویر جاری کردیںحماس نے اسرائیلی حملے میں یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی ہے
مزید پڑھ »

یحییٰ سنوار غاصبوں سے لڑتے ہوئے ہیرو کی طرح شہید ہوئے، القسام بریگیڈ کا ردعمل آگیایحییٰ سنوار غاصبوں سے لڑتے ہوئے ہیرو کی طرح شہید ہوئے، القسام بریگیڈ کا ردعمل آگیاحماس نے اپنے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کی
مزید پڑھ »

یحییٰ سنوار کی شہادت، حماس کے 5 میں سے 4 سربراہان اسرائیلی حملوں میں شہید ہوئےیحییٰ سنوار کی شہادت، حماس کے 5 میں سے 4 سربراہان اسرائیلی حملوں میں شہید ہوئےاسماعیل ہنیہ سے قبل رواں سال جنوری میں اسرائیل ان کے نائب صالح العروری کو بیروت میں ڈرون حملے میں شہید کیا
مزید پڑھ »

طبعی موت کے بجائے ایف 16 طیارے یا بم سے شہید ہونے کو ترجیح دوں گا، یحییٰ سنوار کی پرانی ویڈیو وائرلطبعی موت کے بجائے ایف 16 طیارے یا بم سے شہید ہونے کو ترجیح دوں گا، یحییٰ سنوار کی پرانی ویڈیو وائرلحماس سربراہ یحییٰ سنوار 16 اکتوبر کو غزہ کے علاقے رفح میں اسرائیلی فورسز کے ساتھ لڑتے ہوئے شہید ہوئے تھے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:08:35