شیخ رشید کو بازیاب نہ کرایا گیا توچیف جسٹس کو خط لکھوں گا، راشد شفیق کا ویڈیو ...

پاکستان خبریں خبریں

شیخ رشید کو بازیاب نہ کرایا گیا توچیف جسٹس کو خط لکھوں گا، راشد شفیق کا ویڈیو ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر  داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق  نے کہاہے کہ شیخ رشید کو لاپتہ ہوئے 20روز ہو چکے ہیں،ملک کا سینئر ترین پارلیمنٹیرین کس حال میں کسی کو پتہ نہیں، شیخ رشید کو بازیاب نہ کرایا گیا توچیف جسٹس کو خط لکھوں گا۔ ویڈیو  بیان میں شیخ  راشد شفیق  کا کہناتھا کہ شیخ رشید کی گمشدگی کا کیس پیر کو سنا جائے گا،ان کا کہناتھا کہ شیخ رشید کے اغوا کے 3روز بعد لال حویلی کو سیل کیاگیا،لال حویلی کیساتھ سیل ہونیوالی تمام دکانیں ڈی سیل ہو چکی ہیں،صرف لال حویلی کو سیل رکھا گیا،ان کا کہناتھا کہ شیخ رشید قبضہ گروپ اور منشیات فروش نہیں ہے،شیخ رشید نے شرافت کی سیاست کی،شہر کی غریب بچیوں کیلئے تعلیمی ادارے بنائے۔ عمران خان کی سیاست پر بھی ’کاٹا‘ لگ چُکا،شہباز نےنواز کے بیانیے کا 'مکو ٹھپ ' دیا : حفیظ اللہ نیازی کھل کر بول پڑے

روپیہ مزید تگڑا ، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ...شیخ رشید کو بازیاب نہ کرایا گیا توچیف جسٹس کو خط لکھوں گا، راشد ...

ویڈیو بیان میں شیخ راشد شفیق کا کہناتھا کہ شیخ رشید کی گمشدگی کا کیس پیر کو سنا جائے گا،ان کا کہناتھا کہ شیخ رشید کے اغوا کے 3روز بعد لال حویلی کو سیل کیاگیا،لال حویلی کیساتھ سیل ہونیوالی تمام دکانیں ڈی سیل ہو چکی ہیں،صرف لال حویلی کو سیل رکھا گیا،ان کا کہناتھا کہ شیخ رشید قبضہ گروپ اور منشیات فروش نہیں ہے،شیخ رشید نے شرافت کی سیاست کی،شہر کی غریب بچیوں کیلئے تعلیمی ادارے بنائے۔

عمران خان کی سیاست پر بھی ’کاٹا‘ لگ چُکا،شہباز نےنواز کے بیانیے کا"مکو ٹھپ"دیا : حفیظ اللہ نیازی کھل کر بول پڑے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کی غیر ملکیوں کیلئے اہم وضاحتسعودی محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کی غیر ملکیوں کیلئے اہم وضاحتواضح طور پر کہا گیا ہے کہ ویزے کو استعمال نہ کرنے کی صورت میں اسے 90 روز کی مدت ختم ہونے سے قبل ابشر اکاؤنٹ سے منسوخ کرایا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »

سعودی محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کی غیر ملکیوں کیلئے اہم وضاحتسعودی محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کی غیر ملکیوں کیلئے اہم وضاحتواضح طور پر کہا گیا ہے کہ ویزے کو استعمال نہ کرنے کی صورت میں اسے 90 روز کی مدت ختم ہونے سے قبل ابشر اکاؤنٹ سے منسوخ کرایا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »

کہیں ایسا نہ ہو کہ ہمارا حکم آ جائے اور سارے لگائے ٹیکس اڑ جائیں، چیف جسٹسکہیں ایسا نہ ہو کہ ہمارا حکم آ جائے اور سارے لگائے ٹیکس اڑ جائیں، چیف جسٹساسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے پاس ٹیکس لگانے کا اختیار نہیں، اس کو پروفیشنل
مزید پڑھ »

کھوسہ صاحب آپ خود کیس کی تیاری کرکے نہیں آئے اور بات ہم پر ڈال رہے ہیں،جسٹس ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں پرویز الٰہی کی حراست کیخلاف کیس میں جسٹس منصور علی شاہ نے  لطیف کھوسہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ آپ خود کیس کی تیاری کرکے نہیں آئے اور بات ہم پر ڈال رہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل  جیو نیوز کے مطابق دوران سماعت جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ پرویز الٰہی کیخلاف لاہور ہائیکورٹ نے ایم پی او کیس میں حکم دیا گرفتار نہ کیا جائے،اب جب اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا ہے تو لاہور ہائیکورٹ کیا کرے؟ لاہور ہائیکورٹ کیا حکم کر سکتا تھا،یہ نہ سمجھیں جو ہو رہا ہے اس سے ہمیں خوشی ہو رہی ہے،قانونی سوالات اٹھتے ہیں جن پر جواب دیں،لاہور ہائیکورٹ کیسے اسلام آباد میں درج ایف آئی آر ختم کر سکتی ہے؟ مہنگائی سے پریشان شہریوں نے کاہنہ میں شہبازشریف کی گاڑی کو روک لیا ، سخت احتجاج جسٹس سردار طارق مسعود نے کہاکہ پرویز الٰہی قانونی طور پرحراست میں لئے گئے ہیں،لطیف کھوسہ نے کہاکہ ہائیکورٹ وہ آرڈر کر سکتی ہے جو سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کیس میں کیا، جسٹس سردار طارق مسعود نے کہاکہ آپ گھڑی کو بہت پیچھے نہ لے جائیں، اسی کیس پر رہیں،لطیف کھوسہ نے کہاکہ اگر آپ کو اس کیس کو غیرموثر ہی کرنا ہے تو پاکستان کے مقدر کا خداحافظ ہے،جسٹس مسرت ہلالی نے کہاکہ پاکستان کا مقدر چند لوگوں کے ہاتھ میں نہیں ہو سکتا،وکیل لطیف کھوسہ نے کہاکہ کیس کی سماعت کل یا پیر کورکھ لیں،جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ پیر کو تو پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس ہوگا۔ یہ بتائیں کیا ہائیکورٹ ایسا حکم دے سکتی ہے کہ ایک شخص کو کسی کیس میں گرفتار نہ کرو؟جسٹس سردار طارق کا لطیف کھوسہ سے استفسار جسٹس سردار طارق مسعود نے کہاکہ یہ سادہ سا کیس ہے آپ ہمیں غیرمتعلقہ معاملات میں الجھانا چاہتے ہیں،عدالت قانون کے مطابق چلے گی،لطیف کھوسہ نے کہاکہ ریاستی ایجنسیوں کو عدالتی حکم کی توہین اور حقوق پامالی کی اجازت نہیں،25کروڑ عوام کے حقوق کا سوال ہے،جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ آپ خود کیس کی تیاری کرکے نہیں آئے اور بات ہم پر ڈال رہے ہیں،معاون وکیل سردار عبدالرازق نے کہاکہ شیخ رشید کو بھی بوگس کیس میں پکڑ لیا گیا ہے،جسٹس سردار طارق مسعود نے کہاکہ زبانی باتیں نہ کریں شیخ رشید کا کیس ہمارے سامنے نہیں ہے۔ سپریم کورٹ میں پرویز الٰہی کی حراست کے خلاف کیس میں جسٹس سردار طارق مسعود کے ریمارکس پر قہقہے لگ گ
مزید پڑھ »

نوبل پرائز کیمسٹری کے 3 سائنسدانوں کے نامنوبل پرائز کیمسٹری کے 3 سائنسدانوں کے ناماسٹاک ہوم : نوبیل انعام برائے کیمیا کا اعلان کردیا گیا، خبر ایجنسی کے مطابق اس سال کا کیمیا کا نوبیل انعام تین ماہرین کو مشترکہ
مزید پڑھ »

نوبل پرائز کیمسٹری کے 3 سائنسدانوں کے نامنوبل پرائز کیمسٹری کے 3 سائنسدانوں کے ناماسٹاک ہوم : نوبیل انعام برائے کیمیا کا اعلان کردیا گیا، خبر ایجنسی کے مطابق اس سال کا کیمیا کا نوبیل انعام تین ماہرین کو مشترکہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 04:05:22