شیخ رشید کی بوگی پر شہری نے انڈے مار دیے ويڈيو لنک: DailyJang
ٹرین کے ذریعے سرگودھا ریلوے اسٹیشن پہنچے اس موقع پر شہریوں نے نعرے لگائے۔سرگودھا پولیس نے انڈے پھینکنے والے شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ریل پر سفر کے حوالے سے قوم کے اعتمادکی بحالی سے ریلوے کی آمدنی میں شاندار اضافہ ہوا ہے، ہماری بھرپور کوشش ہے کہ ملک بھر کے چھوٹے سے چھوٹے ریلوے اسٹیشنز کو فعال بناتے ہوئے ممکنہ سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی وزیر شیخ رشید نے آرمی چیف کی توسیع سے متعلق بڑی پیشگوئی کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ ن لیگ اور
مزید پڑھ »
کالے اور سفید کوٹ کی لڑائی میں 3 جانیں چلی گئیں، شیخ رشیدوکلاء کے رویے نے بتادیا کہ ہم میں برادشت کی کمی ہے، شیخ رشید تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
لاہور میں کل جو کچھ ہوا سر شرم سے جھک گئے، شیخ رشیداسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ لاہور میں کل جو کچھ ہوا سر شرم سے جھک گئے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا
مزید پڑھ »
دل کے اسپتال پر دھاوا بول کر وکلا نے جہالت کا ثبوت دیا: شیخ رشیدوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ دل کے اسپتال پر دھاوا بول کر وکلا نے جہالت کا ثبوت دیا، ساری دنیا میں ہماری جگ ہنسائی ہوئی۔
مزید پڑھ »
دل کے اسپتال پر دھاوا بول کر وکلا نے جہالت کا ثبوت دیا: شیخ رشیددل کے اسپتال پر دھاوا بول کر وکلا نے جہالت کا ثبوت دیا: شیخ رشید Read News ShkhRasheed SheikhRasheed PICunderattack Lahore Lawyers PICAttack PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »
شیخ رشید کا 14 دسمبر سے لاہور واہگہ شٹل ٹرین چلانے کا اعلانلاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے 14 دسمبر سے لاہور واہگہ شٹل ٹرین چلانے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مال گاڑیوں کے
مزید پڑھ »