وکلاء کے رویے نے بتادیا کہ ہم میں برادشت کی کمی ہے، شیخ رشید تفصیلات جانئے: DailyJang
اپنے ایک بیان میں وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھاکہ وکلاء کے رویے نے بتادیا کہ ہم میں برادشت کی کمی ہے ۔انہوں نے کہا کہ آصف زرداری کو ضمانت پر رہائی ملنا اچھی بات ہے، پلی بارگین سے پیسے آنے والے ہیں ۔
وزیر ریلوے نے کہا کہ دیگر 5 کیسزمیں بھی پلی بارگین نہ ہوئی تو بلاول بھٹو کا سیاسی مستقبل ختم ہوجائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Rauf Kalsra : روف کلاسرا:-اور میں نے خواجہ آصف کو غروب ہوتے دیکھاان پانچ سالوں میں تین وزیراعظم آئے گئے‘ لیکن اگر دیکھا جائے تو زرداری کے دور میں بھی تو گیلانی اور راجہ پرویز اشرف اور نواز شریف دور میں شاہد خاقان عباسی وزیراعظم بنے۔ پڑھیئے روف کلاسرا کا مکمل کالم: KlasraRauf DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
Shahid Siddique : شاہد صدیقی:-شکیل عادل زادہ اور کراچی کی مہکتی سہ پہراس دن مجھے احساس ہوا کہ کیسے بات سے بات نکلتی ہے اور پھر تصور کا جادو کیسے وقت اور سرحدوں کی طنابیں کھینچ لیتا ہے۔ میں ایک روز کے لیے کراچی آیا تھا۔ ارشد حسین اور راحیلہ بقائی کی پڑھیئے شاہد صدیقی کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
سعودی عرب:سرکاری ملازمین کو کاروبار اور پارٹ ٹائم ملازمت کی اجازت مل گئیسعودی عرب:سرکاری ملازمین کو کاروبار اور پارٹ ٹائم ملازمت کی اجازت مل گئی SaudiArabia GovtServants PartTimeJob Saudi_Gazette
مزید پڑھ »
برطانیہ میں آج عام انتخابات ، کنزرویٹو اور لیبر پارٹی میں کڑا مقابلہلندن : برطانیہ میں عام انتخابات کا میدان سج گیا، کنزرویٹو اور لیبر پارٹی کے درمیان کڑا مقابلہ ہے تاہم ہنگ پارلیمنٹ بننے کا بھی امکان ہے،
مزید پڑھ »