ان پانچ سالوں میں تین وزیراعظم آئے گئے‘ لیکن اگر دیکھا جائے تو زرداری کے دور میں بھی تو گیلانی اور راجہ پرویز اشرف اور نواز شریف دور میں شاہد خاقان عباسی وزیراعظم بنے۔ پڑھیئے روف کلاسرا کا مکمل کالم: KlasraRauf DunyaColumns DunyaUpdates
قومی اسمبلی میںپیرکے روز پریس گیلری سے نیچے ہال میں جاری کارروائی دیکھ کر خیال آیا کہ اس اسمبلی کا اگر کوئی سنہری دور تھا‘ جو میں نے اٹھارہ برس پارلیمنٹ کی رپورٹنگ میں دیکھا تو وہ 2002ء سے 2007 ء تک تھا‘ جب جنرل مشرف ملک چلا رہے تھے۔
شاید ہمارے جیسے نئے نئے رپورٹر اس وقت جنرل مشرف کا اقتدار دیکھ رہے تھے‘ لہٰذا ہمیں محسوس ہوتا تھا کہ یہ بڑے بہادر اور ایماندار لوگ ہیں جو ایک آمر کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ اُس وقت جن سیاستدانوں کی تقریروں سے ہم متاثر ہوتے تھے ان میں سرفہرست محمود خان اچکزئی‘ خواجہ آصف‘ سعد رفیق‘ اعتزاز احسن‘ چوہدری نثار‘ لیاقت بلوچ‘ حافظ حسین احمد اور فرید پراچہ تھے‘ جنہوں نے پارلیمنٹ میں بہت اچھی تقریریں کیں۔ خواجہ آصف کا میں اُس وقت فین بنا جب انہوں نے قومی اسمبلی میں کھڑے ہوکر اپنے والد خواجہ صفدر کا نام لے...
اس میں کوئی شک نہیں کہ ان سیاستدانوں نے وہاں اچھی تقریریں کیں اور پرویز مشرف اور چوہدریوں کے حامیوں سے تقریری مقابلے جیتے لیے۔ یہ اور بات کہ آنے والے برسوں میں ہمیں اندازہ ہوا کہ اپوزیشن میں جو سب سے اچھا کام کوئی ایم این اے کرسکتا ہے وہ تقریر ہی ہے۔ جو دل میں آئے وہ کہہ دے۔ یہی خواجہ آصف گھنٹوں ہمیں سمجھاتے تھے کہ ماضی میں ان کی پارٹی سے کیا کیا غلطیاں ہوئیں۔ جن سے خفیہ ملاقاتیں کرتے تھے ‘وہ نہیں کریں گے‘ یہ اور بات کہ کچھ عرصے بعد شہباز شریف‘ چوہدری نثار کے ساتھ جنرل کیانی سے خفیہ ملاقاتیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مسلم لیگ ن کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی رہنما کا الیکشن کمیشن کے معاملات اور آئینی ترمیم پر حکومت سے عدم تعاون کا اعلانمسلم لیگ ن کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی رہنما کا الیکشن کمیشن کے معاملات اور آئینی ترمیم پر حکومت سے عدم تعاون کا اعلان pmln_org ElectionCommission Amendments Legislation LackofCooperation pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
وزیرخارجہ کاافغانستان میں پائیدارامن وسلامتی کیلئے پاکستان کے عزم کااعادہوزیرخارجہ کاافغانستان میں پائیدارامن وسلامتی کیلئے پاکستان کے عزم کااعادہ Read News SMQureshiPTI Pakistan ForeignOfficePk pid_gov SMQureshiPTI AfghanPeaceProcess AfghanRefugees Pakistan Afghanistan UNSC mfa_afghanistan
مزید پڑھ »
دعا منگی کو سات دن تک کس حال میں رکھا گیا اور اغوا کار کون محسوس ہوتے تھے؟ بازیابی کے بعد مغویہ نے اہلخانہ کو بتا دیاکراچی (ویب ڈیسک) شہر قائد کے پوش علاقے سے اغو اہونیوالی لڑکی دعا منگی ایک ہفتے بعد مبینہ
مزید پڑھ »
خواجہ برادران کیخلاف پیراگون ریفرنس کی سماعت آج ہو گیخواجہ برادران کیخلاف پیراگون ریفرنس کی سماعت آج ہو گی Paragon Scandal Case Hearing Against KhawajaBrothers pmln_org KhSaad_Rafique president_pmln PmlnMedia AccountabilityCourt Lahore
مزید پڑھ »
”سعودی عرب میں اب مر د اور خواتین ایک ساتھ بیٹھ کر یہ کام بھی کر سکتے ہیں “بڑی پابندی ختم کر دی گئیجدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب نے ریسٹورانٹس میں مردوں اور خاندانوں کیلئے الگ الگ
مزید پڑھ »
یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی عالمی معاہدوں کی توہین ہے،چینیہودی آباد کاری اور توسیع پسندی عالمی معاہدوں کی توہین ہے،چین Read News XHNews Palestine China Agreement
مزید پڑھ »