سعودی عرب:سرکاری ملازمین کو کاروبار اور پارٹ ٹائم ملازمت کی اجازت مل گئی SaudiArabia GovtServants PartTimeJob Saudi_Gazette
کرنے کی اجازت دے دی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں مجلس شوریٰ کا اجلاس ڈاکٹر عبداللہ آل الشیخ کی زیر صدارت ہوا، ارکان شوریٰ نے شہری خدمات کے قانون کی دفعہ 13 میں ترمیم کرکے وہ پابندی ختم کردی جس میں سرکاری ملازمین کو کاروبار کی اجازت نہیں تھی۔قانون میں ترمیم کے بعد سرکاری ملازمین ناصرف کاروبار کے مجاز ہوں گے بلکہ انہیں پارٹ ٹائم نجی کمپنیوں میں ملازمت کی اجازت بھی مل گئی ہے، سعودی کابینہ اس حوالے سے مخصوص زمروں کے ملازمین کے لیے لائحہ عمل جاری کرے گی۔رپورٹ کے مطابق...
دفعہ 13 میں ترمیم سعودی وژن 2030 اور قومی تبدیلی پروگرام 2020 کے اہداف کی تکمیل کی غرض سے کی ہے۔ماہرین کے مطابق اس ترمیم کی بدولت سعودی شہری اقتصادی فروغ میں زیادہ بہتر کردار ادا کریں گے اور آزاد تجارت میں حصہ لے سکیں گے۔یاد رہے کہ سعودی عرب کے سول سروس قانون کے مطابق سرکاری ملازمین کو اپنے نام سے کسی قسم کا کاروبار کرنے کی اجازت نہیں ہوتی تھی۔خیال رہے کہ کاروبار کرنے کے خواہش مند اکثر سرکاری ملازمین اپنی اہلیہ یا گھر کے دیگر افراد کے ناموں سے تجارتی سرگرمیوں میں حصہ لیتے تھے، اب سرکاری ملازمین...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب، سرکاری ملازمین کو کاروبار اور پارٹ ٹائم ملازمت کی اجازت مل گئیسعودی عرب میں سرکاری ملازمین کو کاروبار کرنے اور نجی اداروں میں پارٹ ٹائم ملازمت کرنے کی اجازت دے دی گئی
مزید پڑھ »
سعودی عرب، سرکاری ملازمین کو کاروبار اور پارٹ ٹائم ملازمت کی اجازت مل گئیسعودی عرب، سرکاری ملازمین کو کاروبار اور پارٹ ٹائم ملازمت کی اجازت مل گئی Read News KSAmofaEN parttimejobs Buisness SuadiaArabia
مزید پڑھ »
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سعودی عرب پہنچ گئےجدہ : وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی ایک روزہ سرکاری دورےپرسعودی عرب پہنچ گئے ، جہاں وہ سعودی ہم منصب سمیت اہم ملاقاتیں کریں گے
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں موجود تارکین وطن کی سب سے بڑی مشکل حل ہو گئی ، خوشخبریریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب میں موجود تارکین وطن کی سب سے بڑی مشکل ہو گئی ہے
مزید پڑھ »