وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سعودی عرب پہنچ گئے

پاکستان خبریں خبریں

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سعودی عرب پہنچ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سعودی عرب پہنچ گئے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu FMShahMemhoodQureshi

جدہ : وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سعودی عرب پہنچ گئے ، جہاں وہ سعودی ہم منصب سمیت اہم ملاقاتیں کریں گے ، ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات سمیت مقبوضہ کشمیرکی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی ایک روزہ سرکاری دورےپرسعودی عرب پہنچ گئے ، کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاکستانی سفیر اور عملے نےوزیرخارجہ کا استقبال کیا۔ دورے کے دوران وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سعودی ہم منصب سمیت اہم ملاقاتیں کریں گے ، ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات سمیت مقبوضہ کشمیرکی موجودہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیاجائے گا، ملاقاتوں کے دوران خطے میں امن وامان کی صورتحال پر بھی غور ہوگا۔گذشتہ روز وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے استنبول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا ترکی نے شہریت کیلئے دروازے کھولے ہیں، جو شہریت سے مستفید ہونا چاہتا ہے ہو ہمیں اعتراض نہیں، غیر قانونی امیگریشن یقیناً تشویش کا باعث ہے، غیرقانونی امیگریشن پر پاکستان، ایران اور ترکی...

شاہ محمودقریشی کا کہنا تھا کہ ہارٹ آف ایشیاکانفرنس میں ہماری بہت اچھی نشست ہوئی، کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کی، کانفرنس کےاختتام پر استنبول ڈیکلیئریشن انتہائی جامع ہے، آئندہ ریجنل ٹیکنیکل گروپوں کےاجلاس بلائےجائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ افغانستان کاامن اوراستحکام ہمارےمفادمیں ہے، پاکستان سمجھتاہےافغانستان میں قیام امن سےتجارت بڑھےگی ، پاکستان کیلئےافغانستان میں سرمایہ کاری،تعمیرنوکےمواقع ہوں گے ، امریکاافغان طالبان مذاکرات میں پاکستان نےمثبت کرداراداکیا، ہارٹ آف ایشیاکانفرنس میں واضح کیاافغان امن عمل چاہتےہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی 2روزہ سرکاری دورے پرترکی روانہوزیرخارجہ شاہ محمودقریشی 2روزہ سرکاری دورے پرترکی روانہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی 2روزہ سرکاری دورے پرترکی
مزید پڑھ »

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کے بعد ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئےوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کے بعد ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر سعودی عرب
مزید پڑھ »

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس: شاہ محمود قریشی کا انڈین وزیر کی تقریر کا بائیکاٹہارٹ آف ایشیا کانفرنس: شاہ محمود قریشی کا انڈین وزیر کی تقریر کا بائیکاٹاستنبول: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے استنبول میں جاری ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران بھارتی وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:08:10